فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔
۲۰۲۳ ورلڈکپ میں ہندوستان نے لگاتار ۱۰ میچوں میں جیت حاصل کرنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی ۔ ۱۹ نومبر ۲۰۲۳ کو فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوا ، جس میں ہندوستان ۶ وکٹوں سے ہارگیا۔اس کے بعد ہمیں ٹویٹر پر ایک ایسی ویڈیو ملی جس میں کچھ لوگوں کو ہندوستان کے […]
Continue Reading