ओवैसी

ٹرمپ کی بیٹی نے کیا اویسی کے اسپتال کا دورہ ، خوب سراہا؟پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں اسد الدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے پانچ اراکین اسمبلی میں سےچار نے بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو(Lalu Parsad Yadav) کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل (RJD) کا دامن تھام لیا۔ اویسی کے حامیوں نے آر جے ڈی میں شامل ہونے پران اراکین اسمبلی کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وزیراعظم مودی اور گوتم آدانی کے امریکہ جانے پر پابندی لگنے کا جھوٹا دعویٰ وائرل

امریکہ اور ہندوستان کے درمیان ٹیریف تنازع کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیمیج کنٹرول کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کو اپنا دوست اور عظیم وزیر اعظم قرار دیا تھا، جس کے بعد وزیراعظم مودی نے بھی مثبت جواب دیا۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم مودی اور بھارتی صنعتکار […]

Continue Reading
کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟

فیکٹ چیک: کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری کو صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ٹرمپ کی حلف برداری کو لے کر سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر آج تک کی خبر کا ایک ایکس اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا ٹویٹر پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہو گئی پھر سے واپسی؟ 

دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے بالآخر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کو خرید ہی لیا۔ اس ڈیل کے پورا ہونے کے ساتھ ہی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی ٹویٹر پر واپسی کی امید کی جا رہی ہے۔ اس بیچ ٹویٹر پر ڈونلڈ جے ٹرمپ نامی ویریفائیڈ اکاؤنٹ نے ٹویٹ کرکے […]

Continue Reading

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا بیان: گاندھی جی نے کروایا تھا سبھاش چندر بوس کا قتل، جانیں، کیا ہے فیکٹ؟

راجستھان کےضلع جھنجھنو سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نریندر کمار کھیچڑ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کھیچڑ نے دعویٰ کیاہے کہ ’آزاد ہند فوج ‘کے بانی سبھاش چندر بوس (Subhas Chandra Bose) کا قتل  گاندھی (Gandhi) جی  نے کروایا تھا۔ اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading