فیکٹ چیک: نہرو کو فحاش دکھانے کے لیے سوشل میڈیا یوزرس شیئر کر رہے ہیں فوٹو شاپڈ تصویریں
ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #अश्लील_Narendra ٹرینڈ کر رہا ہے۔ رپورٹ لکھنے جانے تک #अश्लील_Narendra پر 18 ہزار سے زیادہ ٹویٹس کیے جا چکے ہیں۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی تصاویر کا ایک کولاج بھی وائرل ہو رہا ہے۔ Ek Hinduنامی یوزر نے کیپشن، ’ The Real […]
Continue Reading