فیکٹ چیک: سی ایم، MK اسٹالن نے منہدم کروایا شیو مندر؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مندر کو بلڈوزر سے گرایا جا رہا ہے، جبکہ آس پاس کھڑی خواتین اور ’شردّھالو‘ مندر گرائے جانے کی وجہ سے رو رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ […]
Continue Reading