حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیوی درگا کی مورتی کو توڑا گیا ہے، جب کہ مورتی پر چڑھائے گئے پھولوں کے ہار بکھرے پڑے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان شخص نے دیوی درگا کی مورتی توڑ دی […]

Continue Reading
ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک – ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے کمال اختر یوپی کے عہدیداروں پر تقریر کر رہے ہیں، جس میں وہ کہتے ہیں، "اللہ توبہ توبہ، اللہ معاف کرے، اس اتر پردیش میں کوئی آئی اے ایس، کوئی آئی پی ایس، پی […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں حجاب نہ پہننے پر ہندو لڑکی کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک – بنگلہ دیش میں حجاب نہ پہننے پر ہندو لڑکی کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ حجاب پہنے ایک لڑکی کو مار رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر فرقہ وارانہ دعوے کررہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بنگلہ دیش میں ایک ہندو لڑکی کو حجاب نہ پہننے پر پیٹا جا رہا ہے۔ […]

Continue Reading
ایس پی ایم ایل اے محبوب علی کا نامکمل بیان شیئر کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک – ایس پی ایم ایل اے محبوب علی کا نامکمل بیان شیئر کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

سماج وادی پارٹی ایس پی کے ایم ایل اے محبوب علی کا ایک ویڈیو مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کو اس طرح پیش کیا جا رہا ہے جیسے محبوب علی نے مسلمانوں کی آبادی بڑھنے پر بی جے پی کا راج ختم ہونے کی وارننگ دی ہو […]

Continue Reading
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایران کے حملوں سے بچنے کے لیے بنکر کی طرف بھاگے؟

کیا اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایران کے حملوں سے بچنے کے لیے بنکر کی طرف بھاگے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو ایک عمارت کی گیلری میں تیزی سے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یکم اکتوبر کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملے سے خوفزدہ نیتن […]

Continue Reading
نائجیریا کے جہاز ایف پی ایس او ٹرینیٹی اسپرٹ پر آگ لگنے کا ویڈیو اسرائیلی جہاز پر یمن کے حملہ کا بتاکرگمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک – نائجیریا کے جہاز ایف پی ایس او ٹرینیٹی اسپرٹ پر آگ لگنے کا ویڈیو اسرائیلی جہاز پر یمن کے حملہ کا بتاکرگمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمندر میں ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی ہے اور اس سےبے حساب دھواں نکل رہا ہے۔ جبکہ جہاز کا ایک حصہ سمندر میں ڈوبتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے […]

Continue Reading
لبنان میں حزب اللہ اور المستقبل کے حامیوں کے درمیان تصادم کا پرانا ویڈیو حالیہ شیعہ سنی تصادم کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک – لبنان میں حزب اللہ اور المستقبل کے حامیوں کے درمیان تصادم کا پرانا ویڈیو حالیہ شیعہ سنی تصادم کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سڑک پر کاریں نظر آ رہی ہیں جبکہ کئی موٹر سائیکل سواروں اور سڑک پر موجود دیگر نوجوانوں کے درمیان تصادم ہو رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت […]

Continue Reading
حماس کے حملوں کے بعد کی اسرائیل کی پرانی تصویر حالیہ بتاکر وائرل

فیکٹ چیک – حماس کے حملوں کے بعد کی اسرائیل کی پرانی تصویر حالیہ بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے، اس وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زمین پر الٹے لیٹے ہیں۔ یوزرس اس تصویر کو شیئر کر اسے اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب کا حالیہ منظر قرار دے رہے ہیں۔ جبکہ کچھ یوزرس تصویر کے ساتھ اسرائیل پر […]

Continue Reading
پاکستان میں مالا پر تھوکنے والے بچے کا ویڈیو بھارت کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک- پاکستان میں مالا پر تھوکنے والے بچے کا ویڈیو بھارت کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ ہاتھ میں پھولوں کا ہار پکڑے ہوئے ہے۔ یہ بچہ اپنے منہ میں پانی بھر کر پھولوں کے ہار پر تھوک رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو ہندوستان کا بتاکر فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading
بنگلورو مہالکشمی قتل کیس میں ملزم کے بارے میں فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک : بنگلورو مہالکشمی قتل کیس میں ملزم کے بارے میں فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

بنگلورو کے مہالکشمی قتل کیس سے متعلق ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس اس قتل کیس میں اشرف نامی شخص کو پرائم ملزم بتا رہے ہیں۔ پنچجنیا نامی یوزر نے لکھا، “اشرف نے مہالکشمی کے 30 ٹکڑے کر دیے۔ بنگلورو قتل کیس کی ہولناک حقیقت سامنے آگئی۔ مہالکشمی کا اپنے شوہر […]

Continue Reading