کیا پرینکا گاندھی کے بیگ پر 'مجھے بنگلہ دیشی ہندوؤں کی پرواہ نہیں ہے' لکھا ہے؟

فیکٹ چیک: کیا پرینکا گاندھی کے بیگ پر ‘مجھے بنگلہ دیشی ہندوؤں کی پرواہ نہیں ہے’ لکھا ہے؟ نہیں، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

بھارت کے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد وہاں اقلیتوں بالخصوص ہندوؤں کے خلاف تشدد کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اب وائناڈ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرینکا گاندھی ایک بیگ اٹھائے […]

Continue Reading
: کیا سونیا گاندھی کے بک شیلف میں عیسائی کنورزن کی کتاب رکھی ہے؟

فیکٹ چیک : کیا سونیا گاندھی کے بک شیلف میں عیسائی کنورزن کی کتاب رکھی ہے؟ نہیں، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سونیا گاندھی بیٹھی ہوئی ہیں جب کہ ان کے بیک گراؤنڈ میں ‘ہاؤ ٹو کنورٹ انڈیا ان ٹو کرسچن نیشن’ رکھی ہوئی ہے اور ایک بائبل اور عیسیٰ کی ایک چھوٹی مورتی بھی رکھی ہے۔ یوزرس اس تصویر […]

Continue Reading
کیا نیپال میں ہندوؤں کی آبادی کم ہورہی ہے؟

فیکٹ چیک: کیا نیپال میں ہندوؤں کی آبادی کم ہورہی ہے؟ جانیے وائرل پوسٹ کی حقیقت؟

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، يوزر نے اس پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ نیپال میں ہندوؤں کی آبادی تیزی سے کم ہوئی ہے، ہندوؤں کی آبادی 82 فیصد تھی، لیکن یہ گھٹ کر 66-68 فیصد رہ گئی ہے۔ عیسائی صرف 3% تھے، لیکن وہ 15-20% تک پہنچ گئے ہیں۔ Link […]

Continue Reading
چرچ پر صلیب کی تنصیب کی عراق کی پرانی ویڈیو ملک شام میں حالیہ حکومتی تبدیلی سے جوڑ کر وائرل

فیکٹ چیک: چرچ پر صلیب کی تنصیب کی عراق کی پرانی ویڈیو ملک شام میں حالیہ حکومتی تبدیلی سے جوڑ کر وائرل

حال ہی میں شام میں اسد حکومت کا تختہ الٹ کر باغیوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں فوجی وردیوں میں ملبوس کچھ افراد کو چرچ کے گنبد پر لکڑی کی صلیب لگا کر صلیب کا احترام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس […]

Continue Reading
ترکی کے ویڈیو کو شامی فوج کے سابق افسر امجد یوسف کا بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: ترکی کے ویڈیو کو شامی فوج کے سابق افسر امجد یوسف کا بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا

شام 8 دسمبر سے باغیوں کے کنٹرول میں ہے جس کی قیادت حیات تحریر الشام ایچ ٹی ایس کے رہنما ابو محمد الجولانی کر رہے ہیں اور بشار الاسد کی حکومت شام سے ختم ہو چکی ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو گاڑی سے […]

Continue Reading
کیا ہندوستانی کرکٹر محمد شامی بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوئے ؟

فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی کرکٹر محمد شامی بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوئے ؟

ہندوستانی کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم بارڈر-گواسکر ٹرافی 2024-25 کا تیسرا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے برسبین کرکٹ گراؤنڈ ‘گبا ‘میں کھیلے گی۔ پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے بعد سیریز فی الحال 1-1 سے برابر ہے۔ دریں اثنا، ہندوستان کے اسٹار باؤلر محمد شامی کے حوالے سے ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل […]

Continue Reading
مندر میں توڑ پھوڑ کی وائرل ویڈیو بنگلہ دیش کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے۔

فیکٹ چیک: مندر میں توڑ پھوڑ کی وائرل ویڈیو بنگلہ دیش کی نہیں پاکستان کی ہے۔

سوشل میڈیا پر پرتشدد ہجوم کی ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ “بنگلہ دیش کے ہندو مندروں کی حالت زار۔ کہاں ہے بین الاقوامی انسانی حقوق اور بھارتی حکومت؟ تمام روہنگیا اور بنگلہ دیشی دراندازوں کو ہندوستان سے نکال باہر کیا […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کارکن کے قتل کا ویڈیو ہندوؤں کے خلاف تشدد کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کارکن کے قتل کا ویڈیو ہندوؤں کے خلاف تشدد کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لاش کو لٹکایا گیا ہے جب کہ ہجوم میں موجود کچھ نوجوان لاش پر تشدد بھی کرتے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے ساتھ ظلم تمام حدیں پار کر […]

Continue Reading
کیا شامی صدر بشار الاسد ایک پلین کریش میں ہلاک ہو گئے؟

فیکٹ چیک: کیا شامی صدر بشار الاسد ایک پلین کریش میں ہلاک ہو گئے؟

ملک شام میں بشار الاسد کو 27 نومبر کو اچانک سے ایک باغی حملے کا سامنا کرنا پڑا جس نے شام اور دنیا کو حیرت میں ڈال دیا اور صدر بشار الاسد کو 08 دسمبر 2024 کو شام میں حکومت سے ہاتھ دھونا پڑا ۔ جبکہ شامی باغیوں کا کہنا ہے کہ دمشق اب اسد […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بنگلہ دیش میں ہندو بچوں کو ‘اللہ اکبر’ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا؟ نہیں، یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو کچھ بچوں کو پیٹتے اور بچوں سے زبردستی مذہبی نعرہ ‘جئے شری رام’ لگانے کے لیے کہتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں ایک انتہا پسند نے اقلیتی ہندو […]

Continue Reading