Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: چھتیس گڑھ کے رائے پور میں وکیلوں کے ذریعے نوجوان کی پٹائی کو امرتسر میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی توڑنے والے نوجوان کی پٹائی کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

Faizan Aalam جنوری 29, 2025
فیکٹ چیک: چھتیس گڑھ کے رائے پور میں وکیلوں کے ذریعے نوجوان کی پٹائی کو امرتسر میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی توڑنے والے نوجوان کی پٹائی کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

Dr Ambedkar sahab ,Chhattisgarh

چھبیس جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر امرتسر میں ایک شرپسند کے ذریعے بابا صاحب کی مورتی توڑے جانے کی خبر آئی۔ اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جسے امرتسر کا بتایا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکیلوں کے زریعے ایک نوجوان کو پیٹا جا رہا ہے، جبکہ پولیس پٹنے والے نوجوان کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ یوزرس یہ ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ امرتسر میں بابا صاحب کی مورتی توڑنے والے منو وادی کی عدالت میں پیشی کے دوران پٹائی کی گئی۔

پروفیسر رام لکھن نامی ایک یوزر نے یہ ویڈیو شیئر کر لکھا، ” 26 جنوری کو امرتسر میں بابا صاحب کی مورتی توڑنے والے منو وادی کی عدالت میں پیشی کے دوران پٹائی، آئین ساز، امرتسر”

Link

اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی یہ ویڈیو شیئر کر ایسا ہی دعویٰ کیا ہے، جسے یہاں، یہاں اور یہاں کلک کر کے

 دیکھا جا سکتا ہے۔

فیکٹ چیک 

ڈی فریک ٹیم نے وائرل دعوے کی جانچ کے لیے متعلقہ کی ورڈس سرچ کیے۔ ہمیں زی نیوز مدھیہ پردیش-چھتیس گڑھ کی 17 جنوری 2025 کو شائع ایک رپورٹ ملی، جس میں بتایا گیا ہے کہ رائے پور کی عدالت میں جمعہ کے دن وکیل کو تھپڑ مارنے والے ملزم کووکیلوں نے پولیس کے سامنے بری طرح پیٹا۔ رپورٹ کے مطابق، ملزم اجے سنگھ نے وکیل دیرگیش شرما کو تھپڑ مار دیا تھا، جس کے بعدوکیلوں نے خمتارائی تھانے میں ملزم کی گرفتاری کے مطالبے پر ہنگامہ کیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا اور عدالت میں پیش کر پولیس جیسے ہی ملزم کوعدالت سے باہر لے کر آئی، وکیل ملزم کو دیکھ کر بھڑک گئے اور وکیلوں نے ملزم کی زبردست پٹائی کی ۔ اس دوران پولیس ملزم کو بچانے کی کوشش کرتی نظر آئی۔

Link

اس کے علاوہ  نوبھارت ٹائمس اور بھارتیہ سماچار یوٹیوب چینل پر بھی اس واقعے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

Link

اس کے علاوہ نوبھارت ٹائمس کی 28 جنوری 2025 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب آکاشدیپ سنگھ نامی نوجوان نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کو توڑنے کی کوشش کی۔ 24 سالہ آکاشدیپ پنجاب کے موگا ضلع کے دھرم کوٹ کا رہنے والا ہے۔ وہ گولڈن ٹیمپل کے قریب امبیڈکر کے مجسمے کے پاس سیڑھی لگا کر ہتھوڑے سے اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس نے مجسمے کے نیچے رکھی گئی آئین کی شبیہ کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ کوتوالی پولیس نے آکاشدیپ کو گرفتار کر کے اس کا بیان درج کیا ہے۔

LINK

نتیجہ

ڈی فریک کے فیکٹ چیک سے یہ واضح ہے کہ وائرل ویڈیو امرتسر میں بابا صاحب کے مجسمے کو توڑنے کی کوشش کرنے والے نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کا نہیں ہے بلکہ چھتیس گڑھ، رائے پور کی عدالت میں وکیل کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے ملزم اجے سنگھ کی پٹائی کا ہے۔ اس لیے یوزرس کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: پیرس معاہدہ: امریکی علیحدگی سے موسمیاتی بحران کے خلاف عزم کمزور نہیں ہوگا
Next: غزہ اور مغربی کنارے میں ان پٹھا گولہ بارود زندگی کے لیے مسلسل خطرہ

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.