Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک – بدلاپور اسکول کیس میں ملزم کو مسلمان بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

Kamran Khan اگست 26, 2024
-بدلاپور اسکول کیس میں ملزم کو مسلمان بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

-بدلاپور اسکول کیس میں ملزم کو مسلمان بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر مہاراشٹر کے بدلاپور کے ایک اسکول میں لوگوں کے ایک گروپ کے ایک بزرگ کو مارنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس نے دعویٰ کیا کہ ” مہاراشٹر کے بدلا پور میں دو 4 سالہ لڑکیوں کے ساتھ اسکول کے باتھ روم میں جنسی زیادتی کی گئی۔ اس معاملے میں سکول سویپر اشرف حسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہجوم نے ملزم کی پٹائی بھی کی ۔

Link

فیکٹ چیک

پڑتال کرنے پر، ڈی فریک کو اس واقعے کے حوالے سے بہت سی میڈیا رپورٹس ملیں۔ ٹی وی نائین مراٹھی رپورٹ کے مطابق بدلاپور ایسٹ کے کھروائی گاؤں میں رہنے والے ملزم اکشے شندے کی عمر صرف 24 سال ہے ، اس کی تین بار شادی ہو چکی ہے۔ لیکن اس کی تینوں بیویاں اسے چھوڑ چکی ہیں۔ اکشے نے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ وہ بدلاپور کے ایک اسکول میں کلینر کے طور پر کام کر رہا تھا۔

Link

مزید برآں، ہمیں اے بی پی لائیو کی ایک رپورٹ بھی ملی جس میں کہا گیا ہے کہ "بدلہ پور کے ایک اسکول میں صفائی کے عملے کے رکن اکشے شندے کو دو 4 سالہ لڑکیوں سے جنسی طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے”۔

Link

نتیجہ

ڈی فریک کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ بدلا پور اسکول حملہ کیس کا ملزم اشرف حسین نہیں بلکہ اکشے شندے تھا۔ اس لیے سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: غزہ میں پچیس سال بعد پولیو کے پہلے کیس کی تصدیق
Next: یمنی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے ایک اور واقعہ پر اظہار افسوس

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.