Home / Misleading-ur / ساتھ رہنے سے کیا انکار تو مسلم شخص نے تان دی 12 سال کی بیوی پر بندوق؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

ساتھ رہنے سے کیا انکار تو مسلم شخص نے تان دی 12 سال کی بیوی پر بندوق؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے کہ- شادی کے بعد جب 12 سال کی لڑکی بیڈ شیئر کرنے سے انکار کر دیتی ہے تو مسلم شخص اپنی بندوق نکال لیتا ہے مگر اس کے دوست کہتے کہ نہیں، نہیں، ہم وحشی نہیں ہیں، اسے مرد کی حیثیت سے اپنی طاقت دکھاؤ، ریپ کرو۔ 

https://twitter.com/JimmyJoeYam/status/1742225954141848044

X Post Archive Link

X Post Archive Link 

https://twitter.com/Martin16025281/status/1742336829670523203

X Post Archive Link 

فیکٹ چیک:

وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لیے ہم نے DFRAC آرکائیو چیک کیا اور پایا کہ ستمبر 2023 میں یہی ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہوا تھا کہ ایک پاکستانی اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 

فیکٹ چیک میں سامنے آیا تھا کہ ویڈیو میاں-بیوی کے گھریلو جھگڑے کا ہے۔

dfrac

صحافی امتیاز چانڈیو نے ویڈیو کو شیئر کرکے لکھا تھا کہ کسی نے یہ بھیجا ہے۔ لاہور کے ساؤتھ کینٹونمیمنٹ میں گھریلو جھگڑے میں شوہر نے بیوی کو مارنے کی کوشش کی، رشتہ داروں نے بیچ-بچاؤ کیا۔

X Post Archive Link

 لاہور پولیس نے مطلع کیا تھا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

Post Link

نتیجہ: 

زیر نظرDFRAC کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ وائرل ویڈیو میاں-بیوی کے گھریلو جھگڑے کا ہے اور سوشل میڈیا یوزرس، اسے بے سیاق و سباق اور غلط دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔

Tagged: