Skip to content
مئی 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

کیا پرنب مکھرجی نے کہا تھا مودی PM نہیں بنتے تو بھارت کو برباد کر دیتی کانگریس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک  

Mobeen Ahmad دسمبر 21, 2023
Had Pranab Mukherjee said that if Modi had not become PM, Congress would have ruined India? Read, fact-check

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سابق صدر پرنب مکھرجی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے بیان دیا تھا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) اقتدار میں نہیں آتی تو کانگریس، ملک کو برباد کر دیتی۔ 

اشونی پانڈے نامی ایک یوزر نے ایکس پر گرافیکل امیج پوسٹ کرکے لکھا،’کانگریس کے وقت ڈوب چکا ملک، دنیا کی چار نمبر کی معیشت بنی۔‘ 

اس گرافیکل امیج میں لکھا ہے،’سابق صدر پرنب مکھرجی نے کہا، اگر مودی جی بر وقت PM نہیں بنتے تو کانگریس بھارت کو برباد کر دیتی، کیا آپ پرنب مکھرجی کی باتوں سے متفق ہیں‘؟

X Post Archive Link 

فیکٹ چیک: 

وائرل گرافیکل پوسٹر کے تناظر میں  DFRAC ٹیم نے گوگل پر کچھ کی-ورڈ سرچ کیا۔ لیکن ہمیں ایسی کوئی میڈیا رپورٹ نہیں ملی، جس میں کانگریس کے بارے میں سابق صدر پرنب مکھرجی کا وائرل بیان شائع کیا گیا ہو۔  

نتیجہ: 

زیر نظرDFRAC ٹیم کے اس فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ شیئر کیے جا رہے گرافیکل امیج میں پرنب مکھرجی کے حوالے سے فیک بیان لکھا گیا ہے، لہٰذا سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ غلط ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: کولمبو یونیورسٹی میں مسلم طلبا نے بودھ بھکشو VC سے ڈگری لینے سے کیا انکار؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت
Next: کیا راہل گاندھی نے سیاہ لباس پہن کر منایا تھا رام مندر کے یومِ تاسیس پر’یوم سیاہ‘ 

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.