گجرات میں مولویوں کو 10 ہزار تنخواہ اور 100% حج سبسڈی دے گی اے اے پی؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

گجرات اسمبلی انتخات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ دوسرے مرحلے کی پولنگ پانچ دسمبر کو ہونی ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی (اےا ے پی) کا ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی مسلمانوں […]

Continue Reading

آن لائن اسکین الرٹ: قطر نہیں دے رہا 50GB فری ڈیٹا- پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال میچ دیکھنے کے لیے 50GB ڈیٹا مفت دے رہا ہے۔ پوسٹ کے ساتھ ایک لنک بھی شیئر کی جا رہی ہے۔ اسی فیس بک لنک کو شیئر کرنے والے ایک یوزر نے لکھا،’فیفا، قطر ورلڈ کپ 2022 دیکھنے […]

Continue Reading

موربی پل حادثہ، جہادی اسلامی دہشت گردانہ سازش؟، پڑھیں فیکٹ چیک 

گجرات کے موربی میں کیبل پل کے اچانک ٹوٹ جانے کے نتیجے میں ہوئے حادثے میں 130 سے ​​زائد افراد کی المناک موت ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں اس حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ ایک ویڈیو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس […]

Continue Reading

آئینِ ہند کے معمار بی آر امبیڈکر نہیں بی این راؤ تھے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر آئینِ ہند کے معمار بی آر امبیڈکر  سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آئینِ ہند کے معمار بی آر امبیڈ کر نہیں بلکہ بین راؤ تھے۔ ہیشٹیگ #آئین_معمار_BN_راؤ کے تحت یوزرس نے اپنے اپنے انداز میں دعویٰ کیا کہ حقیقت میں بی این راؤ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا حضرت نظام الدین اولیاء غاصب اور حملہ آور ہیں؟

سوشل میڈیا سائٹس پر طرح طرح کے نت جھوٹے اور گمراہ کن دعوے کیے جاتے ہیں۔ اب سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حضرت نظام الدین اولیاء غاصب اور حملہ آور ہیں۔ پربودھ سنگھ سناتنی نامی یوزر نے اپنے ٹویٹ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ‘مارکسسٹ’ (سی پی آئی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بھارتی فوج میں مسلم ریجیمنٹ تھی؟

19 ستمبر 2021 کو فیس بک پر سوشل میڈیا یوزرس نے کافی مواد کے ساتھ ایک گرافیکل امیج پوسٹ کرنا شروع کر دیا۔ ان پوسٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ بھارتی فوج میں ایک مسلم ریجیمنٹ تھی جس نے 1965 کی بھارت-پاک جنگ میں پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اسے […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کو گولی لگنے کے بعد سونیا گاندھی نے اسپتال پہنچانے میں تاخیر کی تھی؟ پڑھیں، پڑھیں، فیکٹ چیک 

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ان میں ایک دعویٰ یہ بھی ہے کہ آئرن لیڈی، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی موت سونیا گاندھی کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ Parmarth – A Charitable Trust نے فیس بک پر ایک طویل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’آج تک‘ نے پھیلائی حیدرآباد کی مسجد میں کیمیکل دھماکے کی جھوٹی خبر

نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حیدرآباد کے گَولی گوڈہ  گول کی ایک مسجد میں کیمیکل دھماکے کی خبر ہے۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بلاسٹ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پورنیما بسواس نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:’ نیوز نیشن‘کے اینکر نے کیا مسلم خواتین کے بارے میں راشٹرگان کی توہین  کرنے کا گمراہ کن دعویٰ

ٹویٹر پر شبھم ترپاٹھی نام کے ایک یوزر ہیں ۔ ان کے بایو کے مطابق وہ نیوز نیشن کے اینکر اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ جب راشٹر گان چل رہا تھا، اس دوران برقع پوش خواتین کھڑی نہیں ہوئیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا،’جب ’راشٹر گان‘  چل رہا […]

Continue Reading

کشمیریوں کو آزادی کے بعد سےاب تک ملتی تھی مفت بجلی ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کشمیر کے حوالے سے بہت سے سوشل میڈیا یوزرس  پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کو آزادی کے بعد سے اب تک مفت بجلی ملتی تھی، جسے حکومت نے بند کر دیا ہے۔ اب کشمیریوں کو بجلی کا بل ادا کرنا پڑے گا۔ یوزرس، یہ دعویٰ […]

Continue Reading