کیا حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی منظور کر لیا ہے؟ جانیں وائرل پوسٹر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ جس کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی تسلیم کر لیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ بی ایس سی نرسنگ اسٹاف کو ایم بی بی ایس ڈگری والے جونیئر […]

Continue Reading

لال قلعہ ہے ‘لال کوٹ’ جسے اننگ پال دوم نے بنایا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر بھارتی ورثے کے حوالے سے مختلف دعوے کیے جاتے رہتے ہیں۔ انہی میں ایک دعویٰ یہ ہے کہ شاہجہاں نے صرف لال قلعہ کا نام تبدیل کیا ہے۔ اس کا اصل نام ‘لال کوٹ’ ہے، جسے مہاراجہ اننگ پال دوم نے دہلی شہر کو بسانے کے مرحلے میں 1060 عیسوی میں […]

Continue Reading

مکہ معظمہ میں زمین سے نکلے لاکھوں کیڑے مکوڑے؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں مقدس ترین اسلامی مقام مسجد الحرام پر کیڑے مکوڑوں (حشرات الارض) نے حملہ کر دیا ہے۔ ٹویٹر پر @MuslimsofTiktok نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’مکہ میں زمین کے نیچے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: تملناڈو میں ہندی بولنے والے مزدوروں کی پٹائی کے تین گمراہ کن ویڈیو وائرل

میڈیا اور سوشل میڈیا میں بھارتی ریاست تملناڈو میں ہندی بولنے والے خطوں کے مزدوروں پر حملے کے بارے میں بحث ہو رہی ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے بھی ٹویٹ کر کے حکام کو تملناڈو میں بہار کے مزدوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت […]

Continue Reading

مودی حکومت سے ملے مفت راشن کو فروخت کرکے فلم ’پٹھان‘ دیکھنے جائیں گی مسلم خواتین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو برقعہ پوش خواتین راشن کی بوریاں لے کر جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرکے مسلم سماج پر طنز کر رہے ہیں کہ مودی حکومت سے ملے مفت راشن کو فروخت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پریتی گاندھی نے کی شیئر، ہلدوانی کی گمراہ کن تصویر

سپریم کورٹ نے ہلدوانی کے تقریباً 4000 خاندانوں کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سماعت کے دوران بنبھول پورہ کے علاقے میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات (غیر قانونی قبضہ) ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس سنجے کول نے کہا کہ اس معاملے کو […]

Continue Reading

’بھارت جوڑو یاترا‘ چھوڑ کر 24 دسمبر کو چھٹی منانے بیرون ملک جائیں گے راہل گاندھی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ راجستھان میں چل رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ یاترا ہریانہ کے راستے 24 دسمبر کو دہلی پہنچے گی۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: چینی فوجیوں کو پیٹنے والا پرانا ویڈیو توانگ جھڑپ کے دعوے کے ساتھ وائرل 

اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں 09 دسمبر کو بھارتی فوج اور چینی فوج کے مابین جھڑپ ہوئی۔ اس جھڑپ میں دونوں طرف کے جوانوں کو چوٹیں آئی ہیں۔ وہیں سوشل میڈیا پر کئی ویڈیو اس جھڑپ کا بتا کر شیئر کیے جا رہے ہیں۔ ان ویڈیو میں ایک ویڈیو ایسا ہے، جسے سوشل میڈیا […]

Continue Reading

MCD میں 8 لاکھ روہنگیا-بنگلہ دیشی دراندازوں نے بی جے پی کو الیکشن ہرایا؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

دہلی میونسپل کارپوریشن (MCD) انتخابات کے نتائج آ گئے ہیں۔ اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی (AAP) بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ اروند کیجریوال کی پارٹی اے اے پی نے 134 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے، جبکہ بی جے پی کو 104 سیٹیں ملی ہیں، وہیں کانگریس نے 9 سیٹوں پر جیت حاصل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: فٹبال میچ کے دوران بلی کو بچانے کا وائرل ویڈیو قطر کا نہیں ہے!

پاکستان کے نیشنل نیوز چینل ARY کے اینکر صابر شاکر نے ایک ویڈیو ٹویٹ کیا، جس میں فٹبال میچ کے دوران ناظرین کو ایک بلی کی جان بچاتے  ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  صابر شاکر نے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا،’ قطر فٹ بال سٹیڈیم بلی کی جان کیسے بچی؟ جسے اللہ رکھے…. غور کیجیے‘۔  […]

Continue Reading