© UN Women/Sayed Habib Bidell خواتین کے تحت چلنا والا یہ ریڈیو سٹیشن افغانستان کی خواتین اور لڑکیوں میں اپنے حقوق کے بارے میں آگہی پیدا کرنے میں مصروف عمل ہے۔

انتہائی مشکلات کے باوجود افغان خواتین حقوق کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے

افغانستان میں کابل اور حکومت پر طالبان کے قبضے کے تین سال ہونے اور اس دوران خواتین اور لڑکیوں پر تعلیم اور سماجی زندگی کے دروازے بند ہونے کے باوجود خواتین کے حقوق کا اقوام متحدہ کا ادارہ یو این وومن حقوق کے لئے لڑنے والی افغان عورتوں اور لڑکیوں کے ساتھ مشکل حالات میں […]

Continue Reading
© UNICEF/Patricia Willocq گوئٹے مالا میں دو بچے موبائل پر دلچسپی کے ساتھ کچھ دیکھ رہے ہیں جبکہ ان کے والدین آن لائن سکیورٹی پر کورس میں شریک ہیں (فائل فوٹو)۔

بچوں کو آن لائن ہراسانی سے بچانے کے لیے یو این ادارے متحرک

زیادہ سے زیادہ وقت آن لائن رہنے والے بچوں کی تعداد سال بہ سال بڑھتی جا رہی ہے جس کے ساتھ انہیں نفرت پر مبنی اظہار اور پُرتشدد مواد سے واسطہ پڑنے کے خطرات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور وہ سائبر غنڈہ گردی اور ہراسانی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ بین الاقوامی ٹیلی […]

Continue Reading
UNESCO/Serhii Knyaziev یوکرین میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران یونیسکو کے تحت متعارف کرائے گئے ایک کیمپ میں بچے آرٹ کرنے میں مصروف ہیں۔

یوکرین: جنگ سے متاثرہ بچوں کے لیے یونیسکو کے تعلیمی و تفریحی کیمپ

اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے (یونیسکو) نے یوکرین میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ بچوں کو ذہنی صحت سے متعلق مدد مہیا کی ہے جن کی بہبود اور مستقبل کو جنگ سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ادارے نے حالیہ موسم گرما میں ان بچوں کے لیے تفریحی کیمپوں کا انعقاد کیا […]

Continue Reading
Unsplash/Simon Sun شِنگ جینگ ویغور خودمختار علاقے کا ایک شخص اپنے بچے کے ساتھ۔

چین سے انسانی حقوق سلب کرنے والے قوانین پر نظرثانی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کے قوانین، فوجداری انصاف کے نظام اور نسلی و مذہبی اقلیتوں کے حقوق کو متاثر کرنے والی دیگر پالیسیوں میں تبدیلی لائے۔ ادارے نے چین میں شِنگ جینگ ویغور خودمختار خطے اور […]

Continue Reading
Arie Basuki دنیا میں 94 فیصد قیدی مرد ہیں جن کی تعداد دو سال پہلے ایک کروڑ آٹھ لاکھ تھی۔

وباء کے بعد دنیا بھر میں جیلوں کی آبادی میں اضافہ، 94 فیصد قیدی مرد

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے بتایا ہے کہ کووڈ۔19 کے بعد دنیا بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جبکہ بہت سی جگہوں پر خواتین ملزموں کو قانونی کارروائی سے پہلے ہی قید میں ڈالے جانے کے خطرات مردوں سے کہیں زیادہ ہیں۔ […]

Continue Reading
© UNHCR/Kamrul Hasan بنگل دیش کے کاکس بازار میں قائم روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے سکول کی ایک بچی کمرہ جماعت میں بیٹھی ہے (فائل فوٹو)۔

عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیاؤں کی مدد کی اپیل

اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں پناہ گزین 10 لاکھ روہنگیا آبادی کو تحفظ و مدد کی فراہمی ممکن بنائے اور ایسے اقدامات کرے جن سے ان کی ابتلا کا مستقل خاتمہ ہو سکے۔ میانمار سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کی اپنے ملک سے جبری نقل […]

Continue Reading
UN Human Rights Council/Sérine Meradji فرانچسکا البانیز نے اس امر پر تشویش ظاہر کی ہے کہ نسل کشی کی متواتر ترغیب دینے والے اسرائیل کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں اور حکام کے خلاف کبھی کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی (فائل فوٹو)۔

فلسطینی علاقوں میں ہر طرف بڑھتی اسرائیلی کارروائیاں قابل تشویش، البانیز

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار فرانچسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کش کارروائیاں پوری فلسطینی سرزمین پر پھیلنے کا خدشہ ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں […]

Continue Reading
WHO غزہ کے وسطی علاقوں میں یو این کی مدد سے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

غزہ: یو این اداروں کی مدد سے پولیو ویکسین مہم کا آغاز

اقوام متحدہ کے زیرقیادت غزہ میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے جس میں 600,000 سے زیادہ بچوں کو اس بیماری سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے گی۔ اس مہم کا مقصد پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے جو علاقے میں صفائی اور نکاسی آب کے مخدوش حالات کی وجہ سے 25 سال […]

Continue Reading
UN News/Ziad Taleb غزہ میں ویکسین سے محروم دس ماہ کا بچہ جس میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

غزہ: فریقین پولیو ویکسین مہم کے لیے جنگ میں وقفوں پر راضی، ڈبلیو ایچ او

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ غزہ میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے امدادی ادارے انتھک کام کر رہے ہیں تاہم بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی مہم کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کے موجودہ طریقہ کار میں بڑی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر […]

Continue Reading
UN Photo/Manuel Elías ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کی نائب سربراہ جوئس مسویا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش کر رہی ہیں۔

خانہ جنگی کا خاتمہ شام کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری، جوئس موسیا

اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے خبردار کیا ہے کہ شام میں ایک دہائی پر مشتمل خانہ جنگی کے باعث انسانی و سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور دنیا اس مسئلے کو نظرانداز کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کی نائب سربراہ […]

Continue Reading