© UN Women/Samar Abu Elouf ایک فلسطینی خاتون غزہ کے نصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے نومولود بچے کی میت اٹھائے ہوئے جا رہی ہیں۔

غزہ: اسرائیل پر شہریوں کو حق صحت و زندگی سے محروم کرنے کا الزام

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں شہریوں کے طبی حق کو کھلے عام پامال کر رہا ہے اور اس کے اقدامات لوگوں کی صحت و زندگی چھیننے کی منظم کوشش ہیں۔ جسمانی و ذہنی صحت کے حق پر خصوصی اطلاع کار لالینگ موفوکینگ اور مقبوضہ فلسطینی […]

Continue Reading
© UNFPA/Dominic© UNFPA/Dominic Allen اسرائیلی فوجی کارروائی کے بعد غزہ کا سب سے بڑا الشفاء ہسپتال کھنڈر میں بدل گیا اور بعد میں یہاں ایک اجتماعی قبر سے 80 لاشیں برآمد ہوئیں۔

غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں بارے انسانی حقوق دفتر کی رپورٹ جاری

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے کہا ہے کہ غزہ میں ہسپتالوں کے قریب اسرائیل کے مہلک حملوں اور لڑائی کے نتیجے میں طبی نظام تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا ہے جس سے فلسطینیوں کی طبی خدمات تک رسائی خطرناک طور سے متاثر ہو گی۔ ‘او ایچ […]

Continue Reading
© UNICEF/Eyad El Baba غزہ میں بچے پینے کے صاف پانی کی تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔

تصادموں میں پھنسے بچوں کے لیے 2024 تاریخ کا ایک بد ترین سال

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کے مطابق دنیا بھر میں جاری مسلح تنازعات بچوں کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں اور امکان ہے کہ سال 2024 میں ان کے اثرات ریکارڈ سطح تک پہنچے ہوئے ہونگے۔ یونیسف کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ بچوں […]

Continue Reading
غزہ: امدادی خوراک کا صرف تین فیصد حصہ پہنچایا جا سکا، ڈبلیو ایف پی

غزہ: امدادی خوراک کا صرف تین فیصد حصہ پہنچایا جا سکا، ڈبلیو ایف پی

شمالی غزہ میں اکتوبر سے شروع ہونے والے اسرائیل کے زمینی حملوں کے بعد عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) کی فراہم کردہ خوراک کا تین فیصد ہی علاقے میں پہنچایا جا سکا ہے۔ ادارے نے بتایا ہے کہ رواں مہینے میں نو ٹرکوں پر مشتمل اقوام متحدہ کا امدادی قافلہ بیت حنون پہنچنے […]

Continue Reading
© UNOCHA اس سال جولائی میں یمن کے علاقے حدیدہ میں حملے کے بعد آگ اور شعلے اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

اسرائیل اور حوثیوں کے ایک دوسرے پر حملوں پر یو این چیف کو تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے یمن میں بندرگاہوں اور بجلی گھروں پر اسرائیل کے حملوں اور حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حوثیوں کے میزائل حملوں میں اسرائیل کے وسطی علاقے میں ایک سکول کو بری […]

Continue Reading
UN Photo/Manuel Elías امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر ’اوچا‘ کے سربراہ ٹام فلیچر سلامتی کونسل کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔

سلامتی کونسل: پرامن شام کے لیے قابل بھروسہ اور مشمولہ انتقال اقتدار اہم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ شام میں اقتدار کی قابل بھروسہ اور مشمولہ طور سے منتقلی ضروری ہے اور عالمی برادری کو روشن مستقبل کے لیے ملک کے لوگوں کی مالی و سیاسی مدد کرنا ہو گی۔ شام میں سابق صدر بشارالاسد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلی مرتبہ […]

Continue Reading

اسرائیل گولان کے غیر فوجی علاقے کا قبضہ چھوڑے، یو این چیف

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے شام میں سابق صدر بشارالاسد کی حکومت ختم ہونے کے بعد اسرائیل کے سینکڑوں فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج گولان میں غیرفوجی علاقے کا قبضہ چھوڑ دے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں اسرائیل کی جانب سے شام […]

Continue Reading
© UNICEF/Muhannad Aldhaher لوگ اپنے بچوں کے ساتھ شام کے شہر الرقہ پہنچ رہے ہیں۔

شام: لاپتہ افراد کی تلاش اور متاثرین کی شنوائی پر زور

شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے جیئر پیڈرسن نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ملک کے لوگوں کی بات سننا اور ان کے لیے انتھک کام کرنا ہو گا تاکہ دوبارہ ایسے جرائم نہ ہو سکیں جن کا انہیں اسد حکومت میں سامنا رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں سابق […]

Continue Reading
WFP غزہ میں بہت سے لوگوں کی روزانہ خوراک صرف روٹی ہے اور اب یہ بھی ان کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔

غزہ: ہولناک تباہی جبکہ امدادی سامان کی لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں لوگوں کو ہولناک تباہی کا سامنا ہے جہاں خوراک ان کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے، نظم و نسق ختم ہو چکا ہے اور امدادی وسائل پر لوٹ مار کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ […]

Continue Reading
© OCHA in Ukraine اس سال نومبر میں روس کی یوکرین میں شروع کی گئی جنگ کو 1000 دن مکمل ہوئے ہیں۔

سلامتی کونسل: یوکرین لڑائی میں بڑھتی شدت روکنے کی ضرورت پر زور

قیام امن اور سیاسی امور پر اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میروسلاو جینکا نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ دنوں یوکرین کی جنگ میں مزید شدت کے تشویشناک آثار دکھائی دے رہے ہیں اور ملک پر روس کے حملے کو بند کرانے کے لیے موثر کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یوکرین کی صورتحال پر […]

Continue Reading