UN News انسانی امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ انخلاء کے اسرائیلی حکم سے غزہ کے ہسپتالوں کو بھی استثناء حاصل نہیں

غزہ: انخلاء کا اسرائیلی حکم یو این امدادی کارروائیوں کے لیے خطرہ

ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر( اوچا) نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کی مشکلات شدید تر ہوتی جا رہی ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے آبادی کو انخلا کے متواتر احکامات کے باوجود جہاں اور جس قدر ممکن ہو امدادی کام بھی جاری ہیں۔ ‘اوچا’ کے ترجمان جینز […]

Continue Reading
UNICEF یونیسف کے ایک اہلکار غزہ کے لیے پولیو ویکسین کے ڈبوں کا حتمی جائزہ لے رہے ہیں۔

غزہ میں پولیو سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی کھیپ پہنچ گئی، یونیسف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے اعلان کیا ہے کہ پولیو ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں غزہ پہنچ گئی ہیں جبکہ امدادی اداروں نے اپیل کی ہے کہ ویکسین مہم کے دوران انسانی بنیادوں پر جنگ میں وقفہ کیا جائے۔ یونیسف نے بتایا ہے کہ پولیو کی ٹائپ ٹو (این او پی وی) […]

Continue Reading
© UNOCHA/Giles Clarke کشتی کے ذریعے جبوٹی سے یمن پہنچنے والا ایک مہاجر بچہ ساحل کے اپس کھڑا ہے۔

یمنی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے ایک اور واقعہ پر اظہار افسوس

یمن کے ساحلی شہر تعز کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے سے 13 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ یہ المناک واقعہ تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو تحفظ دینے کی فوری ضرورت کو واضح کرتا ہے۔ ‘آئی او ایم’ کے […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ میں بیشتر بچے انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں رہ رہے ہیں۔

غزہ میں پچیس سال بعد پولیو کے پہلے کیس کی تصدیق

غزہ میں 10 ماہ کی ایک بچی پولیو کے باعث معذور ہو گئی ہے جو 25 سال کے بعد جنگ زدہ علاقے میں سامنے آنے والا اس بیماری کا پہلا مصدقہ کیس ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ کے مکینوں کے پاس رہنے کے لیے کوئی ٹھکانہ محفوظ نہیں۔

غزہ: سکولوں پر حملے جاری جبکہ لوگوں کو اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے غزہ کے سکولوں میں پناہ گزین لوگوں پر نئے حملوں کی مذمت کی ہے۔ امدادی ٹیموں نے خبردار کیا ہے کہ پانی کو صاف کرنے کے لیے درکار ضروری سازوسامان کی قلت کے باعث علاقے میں بڑے پیمانے پر سنگین بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ امدادی امور کے لیے […]

Continue Reading
UN News/Ziad Taleb اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے نئے احکامات سے غزہ کے وسطی علاقے دیرالبلح کی آبادی کا بڑا حصہ نقل مکانی پر مجبور ہے۔

غزہ: انخلاء کے تازہ اسرائیلی حکم سے لوگ میدان جنگ کے قریب

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے لوگوں کے لیے انخلا کے متواتر احکامات کے باعث انہیں ضروری خدمات کی فراہمی بند ہو جانے کا خدشہ ہے۔ فلسطیی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کی ترجمان لوسی ویٹریج نے کہا ہے […]

Continue Reading
UN Photo/Eskinder Debebe لیبیا میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی سربراہ سٹیفنی خوری سلامتی کونسل کو اپنی رپورٹ پیش کر رہی ہیں۔

لیبیا میں ’متوازی حکومتیں‘ معاشی و سیاسی عدم استحکام کا سبب

لیبیا میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی سربراہ سٹیفنی خوری نے کہا ہے کہ ملک میں متحارب دھڑوں کے حالیہ یکطرفہ اقدامات سے سیاسی و معاشی استحکام متاثر ہوا ہے اور مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل حل کرنے کی کوششیں ناکامی کے خطرے سے دوچار ہیں۔ سٹیفنی کوری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ کا ایک سکول جو جنگ کے دوران بے گھر افراد کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہا تھا اسرائیلی بمباری میں کھنڈر میں بدل گیا ہے۔

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر یو این چیف اور قطری وزیراعظم میں رابطہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر کے وزیراعظم سے بات چیت کی ہے جبکہ 10 ماہ سے جاری جنگ میں علاقے میں انسانی حالات تباہ کن صورت اختیار کر چکے ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے نیویارک میں پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں […]

Continue Reading
Ⓒ IAEA یوکرین کا زیپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ۔

یوکرین: ژیپوریژیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب ڈرون حملہ خطرے کی علامت

جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ یوکرین میں ژیپوریژیا کے جوہری بجلی گھر کے قریب ڈرون حملے کے بعد اس کے تحفظ کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ ‘آئی اے ای اے’ کے ڈائریکٹر جنرل رافائل میریانو گروسی نے اس صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

Continue Reading
UN Photo/Evan Schneider اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش نیو یارک میں صحافیوں کو غزہ میں پولیو کے پھیلاؤ بارے آگاہ کر رہے ہیں۔

یو این چیف کی غزہ میں فریقین سے ’پولیو جنگ بندی‘ کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں متحارب فریقین سے کہا ہے کہ وہ جنگ بند کر دیں تاکہ علاقے میں پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو محفوظ طریقے سے پولیو کی ویکسین دی جا سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام فریق پولیو مہم کے لیے انسانی بنیادوں پر لڑائی روکنے […]

Continue Reading