فیکٹ چیک: سدرشن نیوز کے جرنلسٹ ساگر کمار کا مسلمانوں سے متعلق گمراہ کن دعویٰ

سینکڑوں مسلمانوں کا سڑک پر نماز ادا کرنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو فرانس کے دارالحکومت پیرس کا بتایا جا رہا ہے۔اس ویڈیو کو سدرشن نیوز کے صحافی ساگر کمار نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا شاہ جہاں نے تاج محل بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے؟

نیوز 18 کے اینکر امیش دیوگن نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تاج محل بنوانے کے بعد تمام مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے۔ اس پروگرام سے متعلق ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے تاج محل کو بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوائے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: حیدرآباد کا بھارت میں انضمام، راجپوت جنگجوؤں نے کروایا تھا؟

مسلمان راجاؤں-نوابوں کے بارے میں کئی طرح کے چرچے رہتے ہیں۔ ان کے بارے میں ایک سے بڑھ کر ایک کہانی بیان کی جاتی ہے۔ بہت سے دعوے کیے جاتے ہیں، انہی میں سے ایک یہ ہے کہ سردار پٹیل نے مان سنگھ دوئم سے مدد مانگی تھی اور جے پور کے رام باغ پیلیس […]

Continue Reading

کیا انوشکا شرما نے رنبیر کپور کے ڈرگس لینے کے بارے میں کوئی انکشاف کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ٹویٹر پر بالی ووڈ کے بائیکاٹ کے کئی ٹرینڈ چل رہے ہیں، جن میں عوام سے بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ #BoycottBollywood اور #BoycottBrahmastra جیسے ہیش ٹیگ نے بالی ووڈ پر ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس درمیان بالی ووڈ کی مشہور سیلیبریٹی انوشکا […]

Continue Reading

 ہندو لڑکی کو مسلم نے کیوں پہنایا برقعہ؟ پڑھیں وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہندو جوڑا مندر میں پوجا-ارچنا کرنے کے بعد بائک سے گھر جا رہا ہے، اس دوران لڑکی کا دوپٹہ بائک کے پہیئے میں پھنس جاتا ہے۔بغیر دوپٹے کے لڑکی شرم و عار محسوس کرتی ہے، تبھی […]

Continue Reading

سلمان خان کو پاکستان کی برائی والی فلمیں پسند نہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بالی وڈ بھائی جان، اداکار سلمان خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل اخبار کی کٹنگ سلمان کے انٹرویو کی لگ رہی ہے۔ اس کی ہیڈلائن ہے،’وہ فلمیں مجھے پسند نہیں ہیں جن میں پاکستان کو برا کہا جاتا ہے‘۔ اس اخبار کی کٹنگ میں دیکھا […]

Continue Reading
सऊदी रक्षा मंत्री

 فیکٹ چیک: سعودی وزیر دفاع کا بتا کر پروانا ویڈیو وائرل 

سوشل میڈیا پر ہیڈ اسکارف پہنے ایک شخص کا ویڈیو وائرل ہو گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ سعودیہ عربیہ کے وزیر دفاع ہیں۔ ٹویٹر یوزر انجلی جین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’سعودی وزیر دفاع ہیں، چینی نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لیے […]

Continue Reading
पंजाब

پنجاب میں 18-18 بچے پیدا کر رہے ہیں مسلمان، آبادی بڑھا کر کرنا چاہتے ہیں حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

خاتون ڈاکٹر کے انٹرویو کی ایک چھوٹی سی ویڈیو کلپ  سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ خاتون ڈاکٹر نے پنجاب میں مسلمانوں اور ان کی بڑھتی آبادی کی سازش کے بارے میں بات کی ہے۔ خاتون، پنجابی زبان میں […]

Continue Reading

تیجسوی کو CM بننے کے لیے چاہیے محض دو اراکین اسمبلی ؟ اپوزیشن کے 4 اراکین اسمبلی استعفی دے کربنا سکتے ہیں تیجسوی کی حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سے سوشل میڈیا پر طرح طرح کی گمراہ کن اور فرضی خبروں کا سیلاب آ گیا ہے۔ بہار حکومت سے متعلق سوشل میڈیا پر یوزرس  ہر دن،  نئے نئے دعوے کرتے رہتے ہیں۔ اسی طرح ،ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بہار میں تیجسوی یادو کو وزیر […]

Continue Reading
Gadkari

فیکٹ چیک: AAP کے رہنما سنجے سنگھ نے شیئر کیا نتن گڈکری کا گمراہ کن ویڈیو

عام آدمی پارٹی (AAP) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے سڑک نقل و حمل (ٹرانسپورٹ) کے مرکزی وزیر نتن گڈکری کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس کے بعد یہ دعویٰ کیا جانے لگاکہ گڈکری جلد ہی بی جے پی چھوڑ سکتے ہیں؟ ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے اپنے ٹویٹ میں […]

Continue Reading