یو پی اے حکومت کے 2004 میں بحریہ کے جھنڈے میں ’سینٹ جارج کراس‘ پھر سے جوڑنے کی میڈیا-بی جے پی کے رہنماؤں نے پھیلائی گمراہ کن خبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2 ستمبر 2021 کو کوچی میں ہندوستانی بحریہ کے نئے پرچم کی نقاب کشائی کی۔ ہندوستانی بحریہ کے پرچم سے ’سینٹ جارج کراس‘ کو ہٹا دیا گیا اور چھترپتی شیواجی کی مہر سے متاثر ایک آکٹونل شیلڈ کو شامل کیا گیا، جس میں لنگر کے اوپر قومی نشان اور اس […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے کہا: ہمیں ہندو اور ہندوتواوادیوں کو اقتدار سے باہر کرنا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا رکن راہل گاندھی کنیا کماری سے کشمیر تک ’بھارت جوڑو یاترا‘ نکال رہے ہیں۔ راہل گاندھی کی اس ’یاترا‘ کے ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے ہیں۔ اس دوران راہل کی تقریر کا 9 سیکنڈ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا نہرو نے 1956 میں لندن کی برطانوی شہریت لی تھی؟

آزادی کے 75 سال بعد بھی ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو اور ان کا خاندان ہمیشہ خبروں میں رہتا ہے۔ نہرو-گاندھی خاندان کے بارے میں سوشل میڈیا پر بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کبھی انھیں مسلمان کہا جاتا ہے تو کبھی عیسائی۔ یہی نہیں، ان کی شہریت پر بھی سوشل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستانی اداکارہ نےروہنگیا لڑکی کی تصویر کو سیلاب متاثرہ بتاکر کیا شیئر

پاکستان میں آئے قیامت خیز سیلاب سے اب تک 1500 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ساتھ ہی 33 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب سے پاکستان کو 30 بلین ڈالر کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔ اس بیچ پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیلاب کے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا ہے فرید آباد میں بلال مسجد کے انہدام کی حقیقت؟

سوشل میڈیا پر ایک مسجد کے شہید کیے جانے کی تصویر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ یہ ہریانہ کے ضلع فرید آباد میں واقع بلال مسجد ہے؛ جسے انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی قرار دے کر گرایا جا رہا ہے۔ 18 اگست 2021 کو اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

کیا باباصاحب امبیڈکر ہندومت کے کٹّر پیروکار تھے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

آئینِ ہند کے معمار، باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں سماج اور سوشل میڈیا پر خوب چرچا رہتا ہے۔ کئی طرح کے دعوے بھی کیے جاتے ہیں، انہی میں سے ایک یہ ہے کہ بابا صاحب امبیڈکر ہندو مت کے کٹّر پیروکار تھے۔ بھارتی نامی یوزرنے ٹویٹ کیا،’بھیم راؤ امبیڈکر جی ہندو دھرم […]

Continue Reading

’بھارت جوڑو یاترا‘ میں لگے نعرے، راہل گاندھی مردہ باد، نریندر مودی زندہ باد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کانگریس کارکنان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کانگریس کا جھنڈا اٹھائے کچھ کارکن نریندر مودی زندہ باد اور راہل گاندھی مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو […]

Continue Reading

مرارجی دیسائی نے پاکستان سے کہا-کشمیر دے دوں گا لیکن تمام مسلمانوں کو بھی لے جاؤ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ہندوستان کے مجاہدین آزادی کے بارے میں دلچسپ دعویٰ کیا جانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ کمار شیام نامی یوزر نے ٹویٹ کیا،’پاکستانی حکومت کو دیا جواب یاد ہے؟ جب پاک نے کشمیر دینے کی بات کہی تھی تو مرارجی نے کہا کہ کشمیر دینے میں اعتراض نہیں لیکن اس بار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کے بارے میں کیا جھوٹا دعویٰ، ویڈیو وائرل

کانگریس ’بھارت جوڑو یاترا‘ نکال رہی ہے۔ یہ یاترا کنیا کماری سے شروع ہوئی ہے۔ اس یاترا میں شامل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے کئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ وہیں کانگریس کے اس یاترا کی بابت بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔ پہلے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گیان واپی پر عدالت کے فیصلے پر جشن منانے والی مسلم خاتون نکلی ہندو!

سوشل میڈیا پر نہ صرف گمراہ کن اور فیک خبریں پھیلتی رہتی ہیں بلکہ سوشل میڈیا یوزرس کے اکاؤنٹ بھی فیک ہوتے ہیں۔ٹویٹر پر شبنم شیخ نامی ایک یوزر ہیں۔ انہوں نے بنارس کی گیان واپی مسجد پر کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے جشن منانے والے ٹویٹس کیے ہیں۔  شبنم شیخ نے فیصلے […]

Continue Reading