ہلدوانی میں بی جے پی حکومت صرف مسلمانوں کے گھر مسمار کر رہی ہے؟ پڑھیں – فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پراتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کےویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل ہائی کورٹ نے ہلدوانی میں کئی بستیوں کو ریلوے کی زمین، قرار دیتے ہوئے انھیں خالی کروانے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد مقامی افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوراان بین الاقوامی […]
Continue Reading
