فیکٹ چیک: وقف ترمیمی بل پر JPC کی پرانی ویڈیو کو غلط طریقے سے حالیہ بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: وقف ترمیمی بل پر JPC کی پرانی ویڈیو کو غلط طریقے سے حالیہ بتاکر وائرل

ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں کئی ارکان پارلیمنٹ گول میز پر بیٹھے ہوئے چائے پیتے ہنستے نظر آ رہے ہیں۔ یوزر ہندوتوا نائٹ (@HPhobiaWatch) نے یہ ویڈیو شیئر کی ہے اور کیپشن میں لکھا ہے، "جمہوریت اور اقلیتوں کے محافظ وقف بل پاس ہونے کے بعد، اویسی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا بہار کے حاجی پور میں درگاہ پر بھگوا جھنڈا لہرایا گیا؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئے

فیکٹ چیک: کیا بہار کے حاجی پور میں درگاہ پر بھگوا جھنڈا لہرایا گیا؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دو بھگوا جھنڈوں کے درمیان ایک درگاہ دیکھی جا سکتی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بہار کے حاجی پور میں کسی نے درگاہ پر بھگوا جھنڈا لہرایا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر یوزر اظہر نے ویڈیو شیئر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا سنیتا ولیمز نے کہا – 'میں جلد منی پور کے دورے پر جاؤں گی اور وزیراعظم سے سوال کروں گی'؟

فیکٹ چیک: کیا سنیتا ولیمز نے کہا – ‘میں جلد منی پور کے دورے پر جاؤں گی اور وزیراعظم سے سوال کروں گی’؟

286 دن تک خلا میں رہنے کے بعد دو ہفتے پہلے 19 مارچ 2025 کو سنیتا ولیمز اپنے ساتھیوں کے ساتھ زمین پر واپس آئیں۔ انہوں نے خلا سے واپسی کے بعد میڈیا کے ساتھ اپنے تجربات بھی شیئر کیے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ان کے نام سے ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو جس میں مکیش امبانی، وراٹ کوہلی اور دیگر کو ایک بیٹنگ ایپ کی تشہیر کرتے دکھایا گیا ہے، جانئے اس وائرل ویڈیو کی سچّائی

فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو جس میں مکیش امبانی، وراٹ کوہلی اور دیگر کو ایک بیٹنگ ایپ کی تشہیر کرتے دکھایا گیا ہے، جانئے اس وائرل ویڈیو کی سچّائی

دعویٰ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں معروف شخصیات جیسے مکیش امبانی، اننت امبانی، وراٹ کوہلی اور ہریتک روشن کو دکھایا گیا ہے۔ ان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ "Aviator” نامی ایک ایپ کو فروغ دے رہے ہیں جو یوزرس کو پیسہ لگانے اور کمائی کرنے میں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: "ہندو برباد ہوگا، انشاءاللہ انشاءاللہ" نعرے والی گمراہ کن ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

فیکٹ چیک: "ہندو برباد ہوگا، انشاءاللہ انشاءاللہ” نعرے والی گمراہ کن ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں مسلم کمیونٹی کے لوگوں کی بھاری بھیڑ نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آ رہی ہے۔ ویڈیوسے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ بھیڑ "ہندو برباد ہوگا، انشاءاللہ انشاءاللہ” کے نعرے لگا رہی ہے۔ سوشل سائٹ ایکس یوزر دیپک شرما نے وائرل […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا وزیراعظم مودی نے ملک گیر فسادات کی وارننگ دی؟ جانئے وائرل ویڈیو کی سچّائی

فیکٹ چیک: کیا وزیراعظم مودی نے ملک گیر فسادات کی وارننگ دی؟ جانئے وائرل ویڈیو کی سچّائی

دعویٰ سوشل میڈیا پر وزیراعظم نریندر مودی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم کی انتہائی سنگین انتباہ 🚨 ملک گیر فسادات اور خون خرابے کا شدید امکان 🚨 انتہائی خطرناک بحران کے اشارے 🚨 فوری طور پر ویڈیو وائرل کریں اپنی محلے اور […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا سعودی ولی عہد نے خواتین کو مردوں کی اجازت کے بغیر جو چاہیں پہننے کی اجازت دے دی ہے؟

فیکٹ چیک: کیا سعودی ولی عہد نے خواتین کو مردوں کی اجازت کے بغیر جو چاہیں پہننے کی اجازت دے دی ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ دوبارہ گردش کر رہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی خواتین کو یہ آزادی دے دی ہے کہ وہ اپنے شوہر یا بھائی کی اجازت کے بغیر جو چاہیں پہن سکیں۔ مارچ 2025 کو ایکس (ٹوئٹر) […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا امروہہ میں سنیوں نے شیعوں پر پتھراؤ کیا؟ جانیے وائرل دعوے کی سچائی

فیکٹ چیک: کیا امروہہ میں سنیوں نے شیعوں پر پتھراؤ کیا؟ جانیے وائرل دعوے کی سچائی

سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے امروہہ کے بارے میں ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سنی-شیعہ جھگڑے میں سنیوں نے شیعوں پر پتھر برسائے۔ جبکہ شیعوں نے بھی جواب میں تمانچوں سے حملہ کیا۔ ایک یوزر جگنیش نے ایکس پر لکھا: "بریکنگ نیوز: امروہہ میں سنی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا سمبیت پاترا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی, رانی لکشمی بائی کے بچّے ہیں؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچّائی

فیکٹ چیک: کیا سمبیت پاترا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی, رانی لکشمی بائی کے بچّے ہیں؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچّائی

سوشل میڈیا پر بی جے پی کے قومی ترجمان سمبیت پاترا کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک اقتباس کے ساتھ کہا گیا ہے، "رانی لکشمی بائی کی پیٹھ سے بندھا ہوا بچہ کوئی اور نہیں بلکہ مودی جی تھے۔” اس وائرل پوسٹ کو یہ کیپشن دے کر شیئر کیا گیا ہے، […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا سنبھل مندر جا رہے ہندو زائرین پر مسلمانوں نے حملہ کیا؟ جانئیے سچّائی

فیکٹ چیک: کیا سنبھل مندر جا رہے ہندو زائرین پر مسلمانوں نے حملہ کیا؟ جانئیے سچّائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دو پرتشدد گروہوں کو ایک بس کے سامنے ایک دوسرے پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک پرتشدد ہجوم نے زائرین کی بس پر بجنے والی بھجن موسیقی بند کرنے کا مطالبہ کیا، جس کے بعد جھگڑا ہو […]

Continue Reading