کیا ہے پاکستان ٹرین حادثے کے ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان میں 7 اگست 2023 کو ٹرین حادثہ ہوا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔  ٹی وی بھارت24 (@tvbharat24news) نامی ایک نیوز پورٹل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’کراچی، پاکستان: اتوار کو جنوبی پاکستان میں ایکسپریس ٹرین کے پٹری سے اترنے سے کم از کم 28 افراد ہلاک […]

Continue Reading

مسلم علاقے میں بھگوا گمچھا ڈال کر آنے والے ہندو شخص کو مسلمانوں نے دھکا مار کر بھگایا! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹوپی پہنا ایک شخص، بھگوا (زعفرانی) گمچھا ڈالے شخص کے ساتھ دھینگا مُشتی کر رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک ہندو شخص کو مسلمانوں نے دھکا مار کر اپنے علاقے […]

Continue Reading

’نیو انڈیا‘ اور اس کی پرانی ’عدم مساوات‘ کے دعوے کے تحت وائرل ویڈیو کی جانیں حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں ایک شخص، ہاتھوں سے چلنے والے چھکڑے (پُشکارٹ) سے لوگوں کو سیلاب کے پانی سے بھرے سڑک، عبور کروا رہا ہے۔ اس شخص کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ انڈین ہے۔ دہلی کی سابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) […]

Continue Reading

ساون کے مقدس مہینے میں راہل گاندھی نے کھایا چکن! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی ایک ہوٹل میں تندوری روٹی اور چکن لیگ پیس کھا رہے ہیں۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی، جو خود کو دتاتریہ برہمن بتاتے ہیں، ساون کے مقدس مہینے میں چکن […]

Continue Reading

کیا ہے میوات میں پولیس لاٹھی چارج کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ہریانہ کے ضلع نوح (میوات) میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے حوالے سے طرح طرح کے ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں۔ انہی میں سے ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوڑا دوڑا کر  پولیس، شدید لاٹھی چارج کر رہی ہے۔  صحافی دنیش کمار نے ویڈیو ٹویٹ […]

Continue Reading

اوم پرکاش راج بھر کے بیٹے نے کہا- اکھلیش یادو کو بیچ چوراہے پرگولی مار دینی چاہیے؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (SBSP) کے رہنما اوم پرکاش راج بھر کے بیٹے اروند راج بھرکا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ اروند راج بھر نے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو […]

Continue Reading

کیا وائرل ویڈیو میں نظر آ رہی خاتون، سنجے گاندھی کی بیٹی ہیں؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ خاتون، کانگریس کے رہنما سنجے گاندھی کی بیٹی ہے۔ اس ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ-’دو دو  پیسے کے راٹھی، پاٹھی، کاٹھی، کچھ نہیں بولے […]

Continue Reading

 منی پور جنسی تشدد کے معاملے میں گرفتاری کے خلاف میتئی کمیونٹی نے نکالی احتجاجی ریلی؟ پڑھیں وائرل تصویروں کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر منی پور میں احتجاجی ریلی کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصویروں کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کوکی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے اور جنسی تشدد کرنے والوں کی گرفتاری کے خلاف میتئی کمیونٹی نے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا ہے۔  سوشل میڈیا یوزرس اس وائرل خبر پر […]

Continue Reading

اجین میں مسلمانوں نے ہندو شخص کو جم کر پیٹا؟ پڑھیں- وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ مسلم علاقے میں ہجوم نے ایک ہندو شخص کی پٹائی کی ہے، جبکہ اس کی ماں اسے بچانے کی کوشش کرتی رہی۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے پشپیندر کلشریشٹھ نے لکھا،’اجین، مدھیہ […]

Continue Reading

کیا حیدرآباد سے مغربی بنگال جانے والی ٹرین کو تعزیے کی ڈیزائن میں سجایا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سبز گنبد کے ڈیزائن میں سجی ٹرین کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی حیدرآباد سے اس ٹرین میں سوار ہوکر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کرنے جارہے ہیں۔ دعویٰ یہ بھی ہے […]

Continue Reading