فیکٹ چیک: ترنگے پر سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمٰن برق کا پرانا ویڈیو پھر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک رپورٹر کے سوال پر کہ کیا ہر گھر میں ترنگا لگانا لازمی ہونا چاہیے؟ سماجوادی پارٹی (SP) کے رکن پارلیمنٹ  ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ہر گھر میں ترنگے کی کیا […]

Continue Reading

کیا جموں و کشمیر میں 15 اگست کو منایا گیا ’یوم سیاہ‘؟ پڑھیں- فیکٹ چیک 

77ویں یوم آزادی کے درمیان، سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ جموں و کشمیر کے عوام 15 اگست کو’یوم سیاہ‘ (بلیک ڈے) کے طور پر منائیں گے۔ یوزرس نے سوشل میڈیا پر اس خبر کو خوب شیئر کیا ہے۔ پاکستانی نیوز ویب سائٹ ایکسپریس ٹریبیون نے 14 اگست […]

Continue Reading

کیا نہرو ہر 15 اگست پر پھہرانا چاہتے تھے برطانوی پرچم ’یونین جیک‘؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

15 اگست 2023 کو بھارت نے 77 واں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ ایسے میں بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ہر 15 اگست کو برطانوی پرچم ’یونین جیک‘ پھہرانا چاہتے تھے۔ کتاب ’ہے رام‘ […]

Continue Reading

کیا انڈین آرمی نے کی ایل او سی پر UNMOGIP کی گاڑی پر فائرنگ؟

ٹویٹر پر نیشن گزٹ نامی ٹویٹر اکاؤنٹ نے بھارت پر UNMOGIP کی گاڑی پر جان بوجھ کر فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ نیشن گزٹ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا،’بین الاقوامی قانون کی مکمل خلاف ورزی، بھارت نے جان بوجھ کر ایل او سی پر UNMOGIP کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ یہ اقوام متحدہ […]

Continue Reading

ڈنمارک کا نیا قانون، اب مسلمان نہیں ڈال سکیں گے ووٹ؟ پڑھیں، وائرل دعوے کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں جلی حرفوں میں لکھا ہے کہ-’ڈنمارک میں مسلم کمیونٹی کے ووٹ دینے کے حق کو سلب کرنے والا قانون کیا گیا پاس، اسے کہتے ہیں: سیکولرزم کی خالص نس بندی‘۔ یوزرس اس پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے اسے ڈنمارک کا درست فیصلہ […]

Continue Reading

کیا سائیں ٹرسٹ شرڈی نے حج کمیٹی کو کیا 35 کروڑ کا عطیہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ سائیں ٹرسٹ شرڈی نے حج کے لیے 35 کروڑ روپے کا عطیہ کیا ہے۔ گوگل سرچ کا اسکرین شاٹ یوزرس کی جانب سے شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شرڈی ٹرسٹ کی جانب سے حج کے لیے […]

Continue Reading

کیا ہے منی پور کی خاتون کی لاش کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

منی پور تشدد کے درمیان ایک خاتون کی لاش کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ نیشن گزٹ نامی ٹویٹر یوزر نے اس ویڈیو کو ’حساس مواد‘ بتا کر شیئر کیا ہے۔ نیشن گزٹ نے ویڈیو کو کیپشن دیا کہ منی پور سے ایک اور خوفناک ویڈیو جس میں میتئی #ہندوؤں نے ایک عیسائی کوکی خاتون […]

Continue Reading

کیا ہنومان جی نے نہیں جلائی تھی لنکا؟ پڑھیں، راہل گاندھی کی وائرل ویڈیو کلپ کا فیکٹ چیک

لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی تقریر کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل کو ہنومان جی کے تناظر میں تبصرہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

یوپی میں دن دہاڑے بہیمانہ قتل! جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ دکان کے سامنے ایک شخص دوسرے  پر چاقو سے حملہ کر رہا ہے اور مقامی افراد مقتول کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وائرل ویڈیو اتر پردیش کا ہے۔ […]

Continue Reading

کپل سبل اب نہیں ہیں کانگریس کے رہنما! سوشل میڈیا پر کیا جا رہا دعویٰ غلط 

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کیے جانے کے خلاف عرضیوں پر سماعت کر رہی ہے۔ اس معاملے میں عرضی گذار نیشنل کانفرنس کے رہنما اکبر لون کی جانب سے سینئر وکیل کپل سبل عدالت میں پیروی کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading