ارشد مدنی نے کہا: ملک قانون سے نہیں بلکہ مذہب اسلام سے چلے گا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

جمیعت علماء ہند کے صدر ارشد مدنی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے تحت شیئر کیا جا رہا ہے کہ – وہ عدالت میں قانون کی تمام کتابوں کے جلانے کی تحریک دے رہے ہیں اور مسلم قوم سے کہہ رہے ہیں کہ ’ملک قانون کی کتابوں سے نہیں بلکہ اسلامی مذہب […]

Continue Reading

کیا مسلم لڑکیاں، ہندو سہیلیوں کو اپنے بھائیوں سے ملاقات کروانے لائی تھیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مسلم لڑکیاں، ہندو لڑکیوں کو سہیلی بنا کر، مسلم لڑکوں سے ملاقات کروانے  لے گئی تھیں۔ گاؤں والوں کی چوکسی کی وجہ سے بسولی روڈ، بدایوں (اتر پردیش) میں پکڑی گئیں۔ یتی روندرا نند سرسوتی نامی یوزر […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی نے آل انڈیا مسلم پرسل لا بورڈ تشکیل دیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر  ایک گرافیکل تصویر وائرل ہو رہی ہے, جس میں لکھا ہے کہ 1972 میں اندرا گاندھی  نے مسلمانوں کو خوش کرنے کے لیے مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) تشکیل دے کر رجسٹرڈ کروایا تھا۔ کوین آف بُندیل کھنڈ نے ایکس پر گرافیکل امیج کو شیئر کرکے لکھا،’مسلم پرسنل لاء بورڈ‘ کو ہمیشہ […]

Continue Reading

کیا مغربی بنگال کی پولیس بھرتی میں صرف مسلم امیدواروں کا ہوا سلیکشن؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ممتا بنرجی کی منھ بھرائی پالیسی کے سبب مغربی بنگال میں پولیس بھرتی میں صرف مسلم امیدوار ہی سلیکٹ کیے گئے۔ اس دعوے کی تائید میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے پوسٹ کو نقل […]

Continue Reading

چندولی میں لوگوں نے پکڑی 300 سے زیادہ EVM؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت شیئر کیا گیا ہے کہ اترپردیش کے ضلع چندولی میں مقامی افراد نے ایک دکان کے اندر رکھی 300 سے زائد EVM اور VVPAT کو پکڑا ہے۔ یوزرس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اسے جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ قرار دے رہے ہیں۔ متذکرہ ویڈیو شیئر کرتے […]

Continue Reading

الور میں مسلمانوں نے گھر میں گھس کر کیا ہندو خاندان پر حملہ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے ۔ اس میں کچھ لوگ ایک دوسرے پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔  سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ واردات راجستھان کے ضلع الور کا ہے، جہاں مسلمانوں نے ہندؤں کو گھر میں گھس کر لاٹھی ڈنڈوں سے کیا […]

Continue Reading

کیا امریکہ میں مسلمان شخص کو خاتون سے بد سلوکی کرنے کے سبب پولیس نے گولی ماری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے ۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص, بیچ سڑک، چاقو سے ایک خاتون پر حملہ کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ امریکہ میں پولیس نے جہادی ریپ کرنے والے کو بھون ڈالا۔ فیصلہ آن اسپوٹ دیکھ کر مجھے […]

Continue Reading

 فیکٹ چیک: حیدرآباد پولیس کے ایکشن کا ویڈیو ممبئی پولیس کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی نفری، گھروں سے کچھ نوجوانوں کو لاٹھی-ڈنڈے سے بری طرح مارتے پیٹتے ہوئے لے جا رہی ہے۔  سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو میرا روڈ، ممبئی میں ہوئے تشدد کے مبینہ مسلم ملزم فسادیوں کو […]

Continue Reading

کانگریس میں شامل ہوتے ہی YS شرمیلا نے جڑ دیا پولیس افسر کو تھپڑ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کولاج، اس دعوے کے تحت شیئر کیا جا رہا ہے کہ کانگریس میں شامل ہوتے ہی YS شرمیلا نے ایک پولیس والے کو تھپڑ جڑ دیا۔ اس کولاج پر ٹیکسٹ لکھا ہے، ’کانگریس کی ہوا میں جادو ہے، جُڑے نہیں کہ غنڈہ گردی شروع۔‘ کولاج کے پہلے ویڈیو میں دیکھا […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی نے کہا تھاـ ہم بابر کے وارث ہیں اور آج بھی ملک ہمارے قبضے میں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل تصویر شیئر کی جارہی ہے۔ اس میں سابق سفارت کار، کانگریس کے سینئر رہنما نٹور سنگھ کی کتاب ’One Life Is Not Enough‘ کے  حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہے کہ  نٹور سنگھ نے لکھا ہے کہ میں افغانستان میں اندرا گاندھی کے ساتھ تھا۔ رات میں اندرا نے […]

Continue Reading