پاکستان میں مالا پر تھوکنے والے بچے کا ویڈیو بھارت کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک- پاکستان میں مالا پر تھوکنے والے بچے کا ویڈیو بھارت کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ ہاتھ میں پھولوں کا ہار پکڑے ہوئے ہے۔ یہ بچہ اپنے منہ میں پانی بھر کر پھولوں کے ہار پر تھوک رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو ہندوستان کا بتاکر فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading
بنگلورو مہالکشمی قتل کیس میں ملزم کے بارے میں فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک : بنگلورو مہالکشمی قتل کیس میں ملزم کے بارے میں فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

بنگلورو کے مہالکشمی قتل کیس سے متعلق ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس اس قتل کیس میں اشرف نامی شخص کو پرائم ملزم بتا رہے ہیں۔ پنچجنیا نامی یوزر نے لکھا، “اشرف نے مہالکشمی کے 30 ٹکڑے کر دیے۔ بنگلورو قتل کیس کی ہولناک حقیقت سامنے آگئی۔ مہالکشمی کا اپنے شوہر […]

Continue Reading
امبالہ میں نائب سنگھ سینی کے خلاف 2020 کے احتجاج کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: امبالہ میں نائب سنگھ سینی کے خلاف 2020 کے احتجاج کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایب سینی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کالے جھنڈے دکھا کر ٹریکٹر پر سوار نائب سینی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو حالیہ قرار دے رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading
جلوس کا ویڈیو ممبئی کا نہیں ہے، یہ تیمور لیسٹے میں پوپ فرانسس کے استقبال کا ویڈیو ہے۔

فیکٹ چیک : جلوس کا ویڈیو ممبئی کا نہیں ہے، یہ تیمورلیستے میں پوپ فرانسس کے استقبال کا ویڈیو ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑیوں کا ایک قافلہ لوگوں کے بہت بڑے ہجوم کے درمیان سے گزر رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو ممبئی میں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل کی ریلی کے طور پر شیئر کر رہے ہیں۔ درحقیقت امتیاز […]

Continue Reading
رام پور میں ریلوے ٹریک پر لوہے کا کھمبہ رکھنے کا واقعہ فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ۔

فیکٹ چیک- رام پور میں ریلوے ٹریک پر لوہے کا کھمبہ رکھنے کا واقعہ فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریلوے ٹریک پر لوہے کا کھمبہ رکھا ہوا ہے۔ یوزرس اس تصویر کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ ‘ہندوؤں کی جان جانے سے بچی’، ‘مسلم کالونی کے پیچھے سے گزرتی ٹرین’ اور ‘ریل جہاد’ جیسے الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔ ایک […]

Continue Reading
ٹول ورکرز سے مارپیٹ کا ویڈیو ہندوستان کا نہیں، بنگلہ دیش کا ہے۔

فیکٹ چیک: ٹول ورکرز سے مارپیٹ کا ویڈیو ہندوستان کا نہیں، بنگلہ دیش کا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹول پلازہ پر ایک ٹیمپو روکا گیا ہے۔ اس پر سوار لوگوں میں سے کئی نوجوان آکر ٹول ملازمین کی پٹائی کرتے ہیں اور ٹول گیٹ توڑ دیتے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس سوال کر رہے ہیں کہ کیا […]

Continue Reading
بچے نے نہیں کہا کہ " اعلیٰ حضرت نے 4 سال کی عمر میں الٹراساؤنڈ مشین کا فارمولا لکھا تھا" ایڈیٹیڈ ویڈیو وائرل

فیکٹ چیک: بچے نے نہیں کہا کہ ” اعلیٰ حضرت نے 4 سال کی عمر میں الٹراساؤنڈ مشین کا فارمولا لکھا تھا” ایڈیٹیڈ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ایک بچے کو اسلامی اسکالر اور صوفی بزرگ احمد رضا خان اعلیٰ حضرت کی سائنس اور طب کے شعبے میں خدمات کا ذکر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران بچّہ کہتا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے 1896 میں 4 سال کی چھوٹی عمر میں اپنی کتاب […]

Continue Reading
چارجنگ کے دوران آئی فون میں دھماکے کی پرانی تصویر کو لبنان سے جوڑ کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: چارجنگ کے دوران آئی فون میں دھماکے کی پرانی تصویر کو لبنان سے جوڑ کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی فون دھماکے کی یہ تصویر لبنان کی ہے۔ اس تصویر کے ساتھ، یوزرس لکھ رہے ہیں، "یہ ہوائی جہاز یا اسکول میں بھی ہوسکتا ہے۔ اسرائیلیوں کے لیے آپ کا آئی فون اڑانے کے لیے آپ کو لبنان میں ہونے کی […]

Continue Reading
پاکستان میں مندر کو نقصان پہنچانے کا پرانا ویڈیو بنگلہ دیش کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : پاکستان میں مندر کو نقصان پہنچانے کا پرانا ویڈیو بنگلہ دیش کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم ایک مندر میں توڑ پھوڑ کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بنگلہ دیش سے بتا رہے ہیں۔ سپنا تومر نامی یوزر نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘خواتین بنگلہ دیش میں […]

Continue Reading
باغپت میں مسلم نوجوانوں کی بائک پر پاکستان کا جھنڈا نہیں تھا، یہ عید میلاد النبی کا جھنڈا تھا۔

فیکٹ چیک: باغپت میں مسلم نوجوانوں کی بائک پر پاکستان کا جھنڈا نہیں تھا، یہ عید میلاد النبی کا جھنڈا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بائک پر سوار مسلم نوجوانوں کو ہجوم پکڑ کر انکی تلاشی لے رہا ہے۔ اس دوران نوجوانوں کی موٹر سائیکل کے بیگ سے ہرے رنگ کا جھنڈا ملا۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم نوجوانوں کی […]

Continue Reading