ایڈوکیٹ راجہ آنند جیوتی سنگھ کی تصویر گیانواپی کیس میں درخواست گزار ہریہر پانڈے کی بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: ایڈوکیٹ راجہ آنند جیوتی سنگھ کی تصویر گیانواپی کیس میں درخواست گزار ہریہر پانڈے کی بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل تصویر کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ گیانواپی کیس کے درخواست گزار ہریہر پانڈے کی تصویر ہے۔ جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے- Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے پڑتال کے لیے وائرل تصویر کو ریورس امیج سرچ کیا۔ […]

Continue Reading
کھنڈوا مشعل جلوس میں لگی آگ خواجہ غریب نواز کے مزار پر ہندؤوں کا احتجاج بتاکر وائرل

فیکٹ چیک – کھنڈوا مشعل جلوس میں لگی آگ خواجہ غریب نواز کے مزار پر ہندؤوں کا احتجاج بتاکر وائرل

نومبر کو نچلی عدالت نے راجستھان کے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین چشتی درگاہ کو ہندو مندر قرار دینے کی درخواست کو قبول کر اس کیس سے متعلق تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت کی تاریخ 5 دسمبر کو دی ہے۔ دریں اثناء سوشل میڈیا پر خواجہ غریب نواز اجمیر درگاہ […]

Continue Reading
حضرت بابا علی پگلا کے مزار پر توڑ پھوڑ کو ایک ہندو مندر پر مسلمانوں کے حملے کا بتاکر وائرل کیا گیا

فیکٹ چیک: حضرت بابا علی پگلا کے مزار پر توڑ پھوڑ کو ایک ہندو مندر پر مسلمانوں کے حملے کا بتاکر وائرل کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ نوجوانوں کو مقدس مقام پر توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کی ہے۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، […]

Continue Reading
کیا نائیڈو حکومت نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کو ختم کردیا ہے؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک: کیا نائیڈو حکومت نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کو ختم کردیا ہے؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

آندھرا پردیش کے حوالے سے ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے کہ آندھرا پردیش کی چندرا بابو نائیڈو حکومت نے آندھرا پردیش اسٹیٹ وقف بورڈ کو ختم کر دیا ہے۔ ایک یوزر نے پوسٹ شیئر کر لکھا، "چندرا بابو اور پون کلیان نے وقف بورڈ پر سرجیکل اسٹرائیک کی۔ آندھرا حکومت نے […]

Continue Reading
سنبھل کی جامع مسجد سے دردزدہ اذان دینے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: سنبھل کی جامع مسجد سے دردزدہ اذان دینے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو مسجد کے ڈرون شاٹ کی ہے اور مسجد سے اذان کی آواز آ رہی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کر یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سنبھل کی جامع مسجد سے اذان درد کی حالت میں دی جا رہی ہے۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک […]

Continue Reading
کیا پٹنہ میں وقف بورڈ کی حمایت میں ہنگامہ کرنے پر پولیس نے مسلمانوں پر لاٹھی چارج کیا؟

فیکٹ چیک: کیا پٹنہ میں وقف بورڈ کی حمایت میں ہنگامہ کرنے پر پولیس نے مسلمانوں پر لاٹھی چارج کیا؟ نہیں، یہ دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پٹنہ میں وقف بورڈ کی حمایت میں جلوس نکال کر ایک خاص برادری کے لوگ ہنگامہ کر رہے تھے جس کے بعد پولیس نے شرپسندوں پر لاٹھی چارج کیا۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں طلباء کے درمیان لڑائی کی ویڈیو مسلمانوں کے ہندوؤں پر حملےکا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں طلباء کے درمیان لڑائی کی ویڈیو مسلمانوں کے ہندوؤں پر حملےکا بتاکروائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں کچھ نوجوان، دوسرے نوجوانوں کو لاٹھیوں سے پیٹ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اسے بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں پر مسلمانوں کے مظالم قرار دے رہے ہیں۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں کا بڑے […]

Continue Reading
سال 2019کا سی اے اے مخالف مظاہرے پر پولیس کے لاٹھی چارج کا و یڈیو سنبھل کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : سال 2019کا سی اے اے مخالف مظاہرے پر پولیس کے لاٹھی چارج کا و یڈیو سنبھل کا بتاکر وائرل

سنبھل میں پولیس کے لاٹھی چارج کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولس ایک گلی میں بھیڑ پر لاٹھی چارج کرتی ہے جس کے بعد وہاں بھگدڑ مچ جاتی ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو سنبھل میں پولیس کی بربریت سے تعبیر کرتے […]

Continue Reading
کیا دھیریندر شاستری کی 'ہندو ایکتا پد یاترا' کو مسلمانوں نے اورنگ زیب کی تصویر دکھاکر نعرے لگائے؟ نہیں، یہ دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک : کیا دھیریندر شاستری کی ‘ہندو ایکتا پد یاترا’ کو مسلمانوں نے اورنگ زیب کی تصویر دکھاکر نعرے لگائے؟ نہیں، یہ دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سڑک پر دو گروپوں کے درمیان نعرے بازی ہو رہی ہے۔ اس دوران ایک گروپ کے کچھ لوگوں کے پاس اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان کی تصاویر والے پلے کارڈز بھی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading
ین ایچ اے آئی کے ذریعہ تمل ناڈو میں سری سیلمبتھمن مندر کے ایک حصے کو مسمار کرنے پر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: این ایچ اے آئی کے ذریعہ تمل ناڈو میں سری سیلمبتھمن مندر کے ایک حصے کو مسمار کرنے پر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلڈوزر کے ذریعے مندر کے ایک حصے کو گرایا جا رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ تمل ناڈو حکومت نے سری سیلمبتھمن مندر کے سامنے والے حصے کو منہدم کر دیا ہے۔ Link فیکٹ چیک […]

Continue Reading