فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے 22500 طلبہ کو بھارت واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ روک دی تھی؟ جے پی نڈا نے کیا فیک دعویٰ
کرناٹک کے ضلع اُڈُپِّی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نے بھارتی طلبہ کو واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ کو روک دیا تھا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ نے […]
Continue Reading
