جاپان میں فلک بوس عمارت گرنے کا ایک پرانا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اونچی عمارت گر رہی ہے اور اس کے ٹکڑے سڑکوں پر بکھر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو ترکی میں آئے زلزلے کے سبب ہوئی تباہی کا ہے۔ ویڈیو کو […]
Continue Reading