جنرل اسمبلی: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور جنرل اسمبلی: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

جنرل اسمبلی: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری، غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی رہائی اور قحط کو روکنے کے لیے بڑے پیمانے پر انسانی امداد کی فراہمی بحال کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد پر رائے شماری کے وقت 193 رکنی اسمبلی میں […]

Continue Reading
خوراک کا بحران: غزہ میں امداد کی بلا روک و ٹوک ترسیل کا مطالبہ

خوراک کا بحران: غزہ میں امداد کی بلا روک و ٹوک ترسیل کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ غزہ میں آنے والی غذائی امداد کی مقدار بہت کم ہونے کے باعث بڑی تعداد میں لوگ بھوک کا شکار ہیں۔ گزشتہ مہینے امدادی خوراک کی فراہمی شروع ہونے کے بعد صرف 6,000 ٹن آٹا علاقے میں آیا ہے جس سے شہریوں کی ضروریات پوری نہیں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: لیبیا کے حاجی عامر القذافی کی حج کے دوران موت کی جھوٹی خبر وائرل

فیکٹ چیک: لیبیا کے حاجی عامر القذافی کی حج کے دوران موت کی جھوٹی خبر وائرل

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لیبیا کے مشہور حاجی، عامر المہدی منصور القذافی، کی حج کے دوران موت ہو گئی ہے۔ عامر القذافی اُس وقت میڈیا کی سرخیوں میں آئے جب "قذافی” نام کی وجہ سے انہیں ہوائی اڈے پر جہاز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں ملی۔ اس کے بعد […]

Continue Reading
Destroying Gaza's educational and cultural infrastructure is Israel's possible war crime, investigative commission

غزہ کا تعلیمی و ثقافتی ڈھانچہ تباہ کرنا اسرائیل کا ممکنہ جنگی جرم، تحقیقاتی کمیشن

اقوام متحدہ کے غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے تعلیمی و ثقافتی ڈھانچے کی تباہی جنگی اور انسانیت کے خلاف ظالمانہ جرائم کے مترادف ہو سکتی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 90 فیصد سے زیادہ سکولوں اور یونیورسٹیوں کی […]

Continue Reading
غزہ: خوراک کی تلاش میں ہلاکتوں پر انسانی بے بسی کی انتہا

غزہ: خوراک کی تلاش میں ہلاکتوں پر انسانی بے بسی کی انتہا

غزہ میں بدترین ہوتا انسانی بحران مایوسی کی غیرمعمولی حدود کو چھونے لگا ہے جہاں امداد کی تقسیم کے نئے مراکز پر لوگوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی نئی اطلاعات آ رہی ہیں۔ مئی کے آخری ایام سے غزہ میں انسانی امداد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے بنائے گئے نئے طریقہ کار کے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا عید الاضحی پر شمال مشرقی دہلی میں قربانی کے لیے گائے باندھی گئی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا عید الاضحی پر شمال مشرقی دہلی میں قربانی کے لیے گائے باندھی گئی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک بزرگ شخص کو گائے کے بچھڑے کو رسی سے باندھ کر کھینچتے ہوئے لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہیں بزرگ شخص کے پیچھے ایک پولیس اہلکار بھی چلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کے تعلق سے سوشل میڈیا پلیٹ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: سماجوادی پارٹی پر بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا وائرل بیان سال 2022 کا ہے

فیکٹ چیک: سماجوادی پارٹی پر بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا وائرل بیان سال 2022 کا ہے

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کٹنگ وائرل ہو رہی ہے، جس میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا ایک بیان شائع ہوا ہے۔ اس کی سرخی ہے: "میں سی ایم-پی ایم بنوں یا نہ بنوں لیکن یوپی میں اب سماجوادی پارٹی کا کوئی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا” اس نیوز کٹنگ کو شیئر کرتے ہوئے ایک […]

Continue Reading
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر یو این چیف مایوس

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر یو این چیف مایوس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل۔فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کی جانب کوششوں کی تجدید کریں کیونکہ اس کے سوا مسئلے کا کوئی اور حل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر (نیویارک) میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ […]

Continue Reading
غزہ: خوراک کے موجودہ ذخائر مکینوں کی بقاء کے لیے انتہائی ناکافی

غزہ: خوراک کے موجودہ ذخائر مکینوں کی بقاء کے لیے انتہائی ناکافی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی پابندیوں کے باعث غزہ میں لوگوں کو بہت کم مقدار میں خوراک دستیاب ہے جو انسانی زندگی کی بقا کے لیے کافی نہیں۔ علاقے میں غذائی قلت کا خطرہ بدستور برقرار ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) نے بتایا ہے کہ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: جموں کے ویشنو دیوی مندر جاتے ہوئے اسدالدین اویسی کی وائرل ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے

فیکٹ چیک: جموں کے ویشنو دیوی مندر جاتے ہوئے اسدالدین اویسی کی وائرل ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے

AIMIM کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ماتھے پر چنری باندھ کر جموں کے ویشنو دیوی مندر جا رہے ہیں۔ ویڈیو میں بھگتی گیت بھی سنائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

Continue Reading