کیا امریکہ میں مسلمان شخص کو خاتون سے بد سلوکی کرنے کے سبب پولیس نے گولی ماری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے ۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص, بیچ سڑک، چاقو سے ایک خاتون پر حملہ کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ امریکہ میں پولیس نے جہادی ریپ کرنے والے کو بھون ڈالا۔ فیصلہ آن اسپوٹ دیکھ کر مجھے […]

Continue Reading

 فیکٹ چیک: حیدرآباد پولیس کے ایکشن کا ویڈیو ممبئی پولیس کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی نفری، گھروں سے کچھ نوجوانوں کو لاٹھی-ڈنڈے سے بری طرح مارتے پیٹتے ہوئے لے جا رہی ہے۔  سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو میرا روڈ، ممبئی میں ہوئے تشدد کے مبینہ مسلم ملزم فسادیوں کو […]

Continue Reading

راہل دراوڑ نے کہا: سرفراز خان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز میں موقع دیا جائے گا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ  ٹیسٹ میچوں کی سریز کاآغاز 25 جنوری سے ہوگا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر نوجوان کرکٹر سرفراز خان سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ نے واضح کر دیا ہے کہ-’سرفراز خان کافی وقت سے ٹیسٹ کرکٹ میں رن  بنا […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے کہا، ’گاندھی جی کو اسلام سے ملی تھی، اَہِنسا کی تحریک؟‘پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی 23 سکینڈ پر مشتمل ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اسے شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راہل گاندھی نے کہا کہ گاندھی جی کو اَہِنسا کی تحریک دین اسلام سے ملی تھی۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دلیپ کمار سنگھ نے لکھا،’کچھ دن […]

Continue Reading

کانگریس میں شامل ہوتے ہی YS شرمیلا نے جڑ دیا پولیس افسر کو تھپڑ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کولاج، اس دعوے کے تحت شیئر کیا جا رہا ہے کہ کانگریس میں شامل ہوتے ہی YS شرمیلا نے ایک پولیس والے کو تھپڑ جڑ دیا۔ اس کولاج پر ٹیکسٹ لکھا ہے، ’کانگریس کی ہوا میں جادو ہے، جُڑے نہیں کہ غنڈہ گردی شروع۔‘ کولاج کے پہلے ویڈیو میں دیکھا […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی نے کہا تھاـ ہم بابر کے وارث ہیں اور آج بھی ملک ہمارے قبضے میں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل تصویر شیئر کی جارہی ہے۔ اس میں سابق سفارت کار، کانگریس کے سینئر رہنما نٹور سنگھ کی کتاب ’One Life Is Not Enough‘ کے  حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہے کہ  نٹور سنگھ نے لکھا ہے کہ میں افغانستان میں اندرا گاندھی کے ساتھ تھا۔ رات میں اندرا نے […]

Continue Reading

بھگوان رام کی فوٹو کے ساتھ ₹ 500 کے نئے نوٹ ہوں گے جاری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر 500 ₹ کے نئے نوٹ کی تصویر، شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک طرف بھگوان رام کی تصویر ہے اور دوسری طرف رام مندر کی تصویر ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RB) رام مندر کے ’پران پرتِشٹھا‘ کے دن 22 جنوری 2024 […]

Continue Reading

منی پور سے ’نیائے یاترا‘ شروع کرنے پر چینی صدر شی جن پنگ نے ادا کیا راہل گاندھی کا شکریہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر چین کے سرکاری میڈیا ادارے گلوبل ٹائمس (@globaltimesnews) کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی تصویر کے ساتھ خبر دی گئی ہے کہ شی جن پنگ نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے […]

Continue Reading

کیا رام راجیہ والے گانے پر داڑھی ٹوپی والے شخص نے کیا ڈانس؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کُرتہ پاجامہ پہنے ایک داڑھی ٹوپی والا شخص، بیک گراؤنڈ میوزک ’مجھ کو تو بس رام راجیہ ہی چاہیے‘ پر ڈانس کر رہا ہے۔  سوشل میڈیا یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے لکھا،’کاغذ ملتے ہیں! رام دُھن پہ ناچ اٹھا ملّا!‘۔  X Post Archive […]

Continue Reading

’اگر رام مندر بنا تو ملک چھوڑ دوں گا‘ منور رانا کا فرضی بیان وائرل 

14 جنوری 2024 کو عالمی شہرت یافتہ ملک کے معروف شاعر منور رانا کا انتقال ہو گیا۔ ایک طرف پورا ملک ان کی موت کی خبر سن کر سوگ میں ڈوب گیا۔ PM مودی سمیت مختلف شعبوں کی ہستیوں نے اظہارِ رنج و غم کیا تو وہیں، سوشل میڈیا پر کیپشن ’منور رانا تو بس […]

Continue Reading