تلنگانہ میں پولیس پر حملے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں ایک خاتون، ایک شخص کو پولیس سے بچاتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اس دوران وہ پولیس کا گریبان تک پکڑ لیتی ہے۔ پھر بھی وہ پولیس کو روکنے میں ناکام رہتی ہے۔  ویڈیو شیئر کرکے یوزر نے لکھا کہ- تلنگانہ میں عام آدمی […]

Continue Reading

جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کا اجراء

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث بچوں کی صحت و زندگی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں لُو اور پانی کی کمی سے بچانے پر زور دیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے ممالک ان دنوں گرمی کی شدید لہروں کا سامنا کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading

عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی فوری روکنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں حملہ فوری طور پر روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقے میں فلسطینی آبادی کے جزوی یا مکمل طور پر خاتمے کا اندیشہ ہے۔ اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے الزام میں جنوبی افریقہ کی درخواست کے ایک حصے پر فیصلہ […]

Continue Reading

کیا مسلم شخص نے چھوٹے بچے کو بے رحمی سے مارا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک پریشان کُن ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص، مخالف سمت سے آنے والے چھوٹی سائیکل پر سوار بچے پر ٹوٹ پڑتا ہے۔ اسے بری طرح مارتا ہے، ویڈیو میں بچے کی دل دہلا دینے والی، دردناک آواز سنی جا سکتی ہے۔ سناتنی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کشمیر الیکشن پر پاکستانی میڈیا، سوشل میڈیا یوزرس کا فرضی دعویٰ وائرل 

بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے لیے 5 مرحلوں میں ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔ چھٹے مرحلے کی ووٹنگ 25 مئی کو ہوگی، جس میں جموں و کشمیر کی اننت ناگ- راجوری لوک سبھا سیٹ بھی شامل ہے۔ اس بیچ پاکستانی میڈیا اور پاکستانی سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں 10 […]

Continue Reading

کیا دہلی میں بند ہو گئی فری بجلی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دہلی حکومت کی وزیر آتشی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے تحت دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی میں مفت بجلی بند کر دی گئی ہے۔  اس ویڈیو میں آتشی کہتی ہیں-’آج سے دہلی کے 46 لاکھ خاندانوں کی بجلی سبسڈی رک جائے گی۔ اس کا مطلب یہ […]

Continue Reading

کیا ایران کے صدر رئیسی نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ لکھنے پر دی تھی پھانسی کی سزا؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک بچی اور تختہ دار (پھانسی) پر چڑھنے والا ایک شخص مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر کو ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے جوڑتے ہوئے انھیں ظالم و جابر قرار دیا جا رہا ہے۔  اس تصویر سے متعلق سوشل میڈیا […]

Continue Reading

کیا پریاگ راج میں راہل گاندھی-اکھیلیش یادو کو بھگایا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ پریاگ راج (الہ آباد) میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی  اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کو بھگا دیا گیا۔  یوزرس کا دعویٰ ہے کہ دونوں رہنماؤں کے تاخیر سے پہنچنے پر کارکنان غصے میں آ کر بے قابو […]

Continue Reading

بھیڑ کی جانب سے CM مان کی ہوئی پٹائی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ہجوم نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت سنگھ مان کی پٹائی کی ہے۔  فیس بُک پر یوراج سنگھ جڈیجہ نامی یوزر نے 16 مئی 2024 کو ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا،’چیف منسٹر بھگونت سنگھ […]

Continue Reading

ایران میں حجاب کے خلاف برہنہ ہو کر خواتین نے کیا مظاہرہ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں بہت سی خواتین، سڑک پر برہنہ نظر آ رہی ہیں۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کیپشن میں لکھ رہے ہیں-’ستمبر 2022 میں برقعہ-حجاب کی مخالفت میں ایران میں 50 ہزار سے زائد مسلم لڑکیوں نے برہنہ مظاہرہ کرکے عالمی […]

Continue Reading