© UNRWA غزہ میں ایک بچی پانی ملنے کی منتظر ہے۔

غزہ کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا، مارٹن گرفتھس

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ کار مارٹن گرفتھس نے کہا ہے کہ ادارے کی امدادی ٹیمیں اور اس کے شراکت دار مشکل ترین حالات کے باوجود غزہ میں امدادی کام کیے جا رہے ہیں اور اسے کسی صورت روکا نہیں جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے ایسا کوئی […]

Continue Reading
کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی

کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک سادھوی کو ایک مسلمان شخص کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے پھولوں کے ہار بھی پہن رکھے ہیں۔ وائرل تصویر کے ساتھ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سادھوی رشمیکا نے نعیم خان […]

Continue Reading
© UNRWA شمالی غزہ میں قحط کی سی کیفیت پیدا ہو چکی ہے جہاں ہر تیسرا بچہ غذائیت کی شدید کمی کا شکار ہے (فائل فوٹو)۔

غزہ: قحط کا خطرہ برقرار، لوگ دنوں خوراک سے محروم رہنے پر مجبور

نو مہینے سے جنگ کا شکار غزہ میں قحط کا خطرہ برقرار ہے اور غذائی تحفظ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں 20 فیصد سے زیادہ گھرانوں کو اکثر دن بھر کوئی خوراک میسر نہیں آتی۔ ‘غذائی تحفظ کے مراحل کی مربوط درجہ بندی’ (آئی پی سی) سے متعلق تازہ ترین رپورٹ […]

Continue Reading
سی ایم یوگی کی ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھنے کی تصویر ایڈیٹیڈ ہے

فیکٹ چیک: ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ سی ایم یوگی کی تصویر فیک اور ایڈیٹیڈ ہے

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ یہ تصویر ایک عوامی تقریب کی معلوم ہوتی ہے، جس میں سی ایم یوگی کو ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے یوزر نے تمل زبان میں […]

Continue Reading
© UNRWA/Fadi Thabet غزہ کا ایک فلسطینی بچہ بمباری میں تباہ ہو جانے والے اپنے سکول کے ملبے پر پریشان بیٹھا ہے۔

فلسطینیوں کو ’نکبہ‘ کے بعد سب سے بڑے المیہ کا سامنا ہے، لازارینی

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے فلسطینیوں کو غربت، نفرت، انتقام اور جنگ کا سامنا ہے۔ اگر بلاتاخیر امدادی وسائل مہیا نہ کیے گئے تو ان کی پوری نسل کا مستقبل تباہ ہو جائے گا۔ کمشنر جنرل نے اقوام متحدہ کے رکن […]

Continue Reading
کیرالہ میں آر ایس ایس کی حامی خاتون کے قتل کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک : کیرالہ میں آر ایس ایس کی حامی خاتون کے قتل کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کیرالہ میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی حامی ایک خاتون کو کار سے کھینچ کر بازار کے بیچوں بیچ مسلمانوں نے گولی مار دی۔ خاتون کو گولی مارنے کے بعد مسلمانوں نے ہندوؤں […]

Continue Reading
UN Photo/Mark Garten اقوام متحدہ کے سربراہ لبنان اسرائیل سرحد (بلیو لائن) پر بڑھتی کشیدگی پر صحافیوں سے بات کر رہے ہیں۔

دنیا لبنان کے ایک اور غزہ بننے کی متحمل نہیں ہو سکتی، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے اسرائیل اور لبنانی حزب اللہ جنگجوؤں کے مابین بڑھتے ہوے تشدد اور جارحانہ بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غلط سمت میں کوئی بھی قدم پورے خطے کے لیے تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر […]

Continue Reading
کیرالہ کی مسلم ماں کا اپنے ہی بیٹے سے شادی کرنے کا گمراہ کن دعویٰ ہوا وائرل ۔

فیکٹ چیک : کیرالہ کی مسلم ماں کا اپنے ہی بیٹے سے شادی کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل ۔

سوشل میڈیا سائٹس ایکس اور فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کیرالہ میں ایک مسلمان ماں نے اپنے ہی بیٹے سے شادی کر لی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اپنے بیٹے کو پھولوں کے ہار پہنا رہی ہے۔ […]

Continue Reading
© UNRWA ایک فلسطینی خاندان محفوظ پناہ گاہ کی تلاش میں غزہ کا جنوبی علاقہ رفح چھوڑ رہا ہے۔

نو ماہ سے جاری جنگ نے غزہ کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، یو این امدادی حکام

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے کہا ہے کہ نو ماہ سے جاری جنگ میں غزہ تباہی کا گڑھ بن گیا ہے جہاں بارہا نقل مکانی کرنے والے لوگ شدید خوف اور مایوسی کا شکار ہیں۔ حالیہ دنوں غزہ کا دورہ کرنے والے حکام نے بتایا ہے کہ علاقے میں 20 لاکھ لوگ غذائی تحفظ، […]

Continue Reading
کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟

کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ہریانہ کے سرسا سے ایم پی کماری سیلجا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلجا پریس کانفرنس کر رہی ہیں، اس دوران کچھ لوگوں نے ان کے دفتر کے شیشے توڑ دیے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ سیلجا کے […]

Continue Reading