خون سے لہولہان شخص کی وائرل ویڈیو حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی نہیں ہے

فیکٹ چیک :خون سے لہولہان شخص کی وائرل ویڈیو حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی نہیں ہے

سوشل میڈیا پر حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ہانیہ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خون میں بھیگا ہوا شخص عربی زبان میں کچھ الفاظ کہہ رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ اسماعیل ہانیہ کے آخری الفاظ تھے۔ اس ویڈیو کو کئی پاکستانی […]

Continue Reading
© WMO متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا شہر دبئی۔

یو اے ای: اجتماعمی مقدمہ میں 43 افراد کو عمر قید کی سزا پر تشویش

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے متحدہ عرب امارات میں حقوق کے لیے کام کرنے والوں سمیت 43 افراد کو عمر قید کی سزا سنائے جانے پر تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ان لوگوں کو دہشت گرد تنظیم قائم کرنے کے الزام میں اجتماعی مقدمے کے ذریعے یہ سزا سنائی […]

Continue Reading
کیا راہل گاندھی نے سرعام ہندو سماج کو دھمکی دی؟

کیا راہل گاندھی نے سرعام ہندو سماج کو دھمکی دی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہورہا ہے کہ انہوں نے ہندو سماج کو کھلے عام دھمکی دی ہے۔ وائرل ویڈیو میں راہل گاندھی کہتے ہیں، ”تو انہیں یہ بھی سوچنا چاہیے جو یہ سب کر رہے ہیں کہ ایک دن […]

Continue Reading
© UNRWA انخلاء کے اسرائیلی حکم کے بعد ہزاروں لوگ غزہ کے علاقے خان یونس کو چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

غزہ: محفوظ ٹھکانے کی تلاش میں لوگ بار بار نقل مکانی پر مجبور

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ غزہ میں جبری نقل مکانی کا نیا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیل کے زیرقبضہ شامی علاقے گولان میں فضائی حملے کے نتیجے میں 12 بچوں اور نوعمر افراد کی ہلاکتوں کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے […]

Continue Reading
کیا بنگلورو میں گوشت فراہم کرنے والے عبدالرزاق سے 14 ٹن کتے کا گوشت ضبط کیا گیا؟

کیا بنگلورو میں گوشت فراہم کرنے والے عبدالرزاق سے 14 ٹن کتے کا گوشت ضبط کیا گیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بنگلورو کے کے ایس آر ریلوے اسٹیشن پر 14 ٹن کتے کا گوشت پکڑا گیا ہے، جسے ہوٹلوں کو سپلائی کرنے کے لیے لایا گیا تھا۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کا نام عبدالرزاق ہے جسے […]

Continue Reading
UN Photo/Gernot Maier شام کے علاقے گولان میں صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے قائم یو این کی ایک چوکی (فائل فوٹو)۔

اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے گولان پر راکٹ حملے میں ہلاکتوں کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے اسرائیل کے زیرقبضہ علاقے گولان میں کیے گئے راکٹ حملے میں بچوں سمیت 12 افراد کی ہلاکت کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی […]

Continue Reading
کیا مسلم علاقوں میں کانور یاترا کو حملوں سے بچانے کے لیے اے ٹی ایس کو مظفر نگر بھیجا گیا ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

کیا مسلم علاقوں میں کانور یاترا کو حملوں سے بچانے کے لیے اے ٹی ایس کو مظفر نگر بھیجا گیا ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر شیئرایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کانور یاترا کی سیکورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے مسلم علاقوں سے گزرنے والی کانور یاترا کو حملے سے بچانے کے لیے اے ٹی ایس (اینٹی ٹیررسٹ […]

Continue Reading
© UNRWA ایسے علاقوں میں پولیو وائرس جنم لینے کا قوی امکان ہوتا ہے جہاں بڑی تعداد میں بچے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہوں۔

غزہ: پولیو وائرس کی نشاندھی پر ویکسین کی فوری فراہمی کا اعلان

غزہ میں پولیو وائرس سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے علاقے میں اس بیماری سے بچاؤ کی 10 لاکھ ویکسین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہےکہ یہ ویکسین آئندہ ہفتوں میں غزہ کے بچوں کو پلا دی جائے گی۔ تاحال کسی […]

Continue Reading
علی گڑھ کا پرانا ویڈیو تھوک جہاد کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک :علی گڑھ کا پرانا ویڈیو تھوک جہاد کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بوتل سے ایک گلاس میں پینے کا پانی نکالتا ہے اور پھر اس پانی سے بھرے گلاس میں تھوک دیتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اسے تھوک جہاد بتا رہے ہیں۔ اجے اوستھی نامی یوزر نے […]

Continue Reading
UNRWA گزشتہ نو ماہ میں غزہ کے مکینوں کو اسرائیلی حکم پر کئی مرتبہ ہجرت کرنا پڑ رہی ہے۔

غزہ: خان یونس سے لوگوں کے وسیع انخلاء سے کمیاب وسائل پر دباؤ میں اضافہ

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ سوموار کو غزہ کے جنوبی شہر خان یونس سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے انخلا کیا جس کے بعد قریبی علاقوں میں خوراک اور پانی کے محدود ذخائر اور پناہ گاہوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ امدادی امور کے لیےاقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے […]

Continue Reading