فیکٹ چیک: بی جے پی کے گجرات-ہماچل میں ای وی ایم ہیکنگ سے الیکشن جیتنے کا سابق الیکشن کمشنر مورتی نے کیا دعویٰ!
سوشل میڈیا پر کسی ہندی اخبار کی کٹنگ (نیوز) کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سرخی دی گئی تھی،’ گجرات اور ہماچل پردیش کا الیکشن بی جے پی نے ای وی ایم ہیکنگ سے جیتا ہے-ٹی ایس کرشن مورتی سابق الیکشن کمشنر‘۔ وائرل نیوز کٹنگ کی تصویر کو شیئر کرتے […]
Continue Reading