غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے اسرائیلی فوج سے کہا ہےکہ وہ غزہ میں امدادی قافلوں کو تحفظ مہیا کرنے والے فلسطینیوں پر حملے بند کرے اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرتے ہوئے انسانی امداد کی فراہمی میں سہولت دے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ میں […]
Continue Reading