فیکٹ چیک: پولیس کی جانب سے نوجوان کی پٹائی کی پرانی ویڈیو کو بنگال کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار ڈنڈے سے بے رحمی سے مار رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو مغربی بنگال کی حالیہ واردات بتاتے ہوئے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "دو مسلمان پولیس افسر مارتے رہے اور […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر میں اسرائیل کا فوجی اڈہ بنانے کا فیک دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان کے جموں و کشمیر میں اسرائیل اپنا فوجی اڈہ بنانے جا رہا ہے۔ یوزرس اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تصویر کے ساتھ ایک پوسٹر شیئر کر رہے ہیں، جس پر لکھا ہے: "جموں و کشمیر میں اسرائیل بنائے گا اپنا فوجی بیس۔ […]

Continue Reading

نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر

نیپال کی عبوری وزیراعظم سشیلا کارکی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے اور آئندہ سال 5 مارچ کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے جس کی ملک کے صدر نے منظوری دے دی ہے۔ ملک میں گزشتہ ہفتے بدعنوانی اور اقربا پروری کے خاتمے اور سوشل میڈیا پر پابندیاں اٹھانے […]

Continue Reading

غزہ: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے جہاں غزہ شہر میں 20 فیصد بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں۔ یونیسف کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، جولائی میں غذائی قلت […]

Continue Reading

نپیال: احتجاجی مظاہروں میں 19 ہلاکتوں پر وزیراعظم مستعفی

نیپال میں نوجوانوں کے احتجاجی مظاہروں پر سکیورٹی فورسز کی پرتشدد کارروائی میں 19 ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے عوام اور حکومت سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مسائل کا بات چیت کے ذریعے حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے […]

Continue Reading

غزہ: چھ ماہ سے کم عرصہ میں 12 ہزار افراد ہلاک، امدادی کارکن بھی نشانہ

اقوام متحدہ نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیل کے حملوں میں 67 ہلاکتوں اور 320 افراد کے زخمی ہونے کی مذمت کی ہے جبکہ ان حملوں میں امدادی کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ ادارے کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے غزہ کے طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ کے […]

Continue Reading
Yemen

یمن: حوثیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگی کشیدگی پر تشویش

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینز گرنڈبرگ نے یمن میں حوثیوں (انصاراللہ) اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کی صورتحال پر جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ یمن کو وسیع تر جغرافیاتی سیاسی تنازع کا میدان نہیں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: روس، پاکستان، ایران اور چین کی منفرد چار ملکی میٹنگ کا وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: روس، پاکستان، ایران اور چین کی منفرد چار ملکی میٹنگ کا وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے۔

دعویٰ: سوشل میڈیا ایکس پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "تاریخ میں پہلی بار روس، پاکستان، ایران اور چین شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر الگ مشترکہ اجلاس کریں گے۔” اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ایسے ہی دعوے کیے ہیں۔ جسے یہاں اور یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر […]

Continue Reading
غزہ میں لوگوں کی ہلاکتوں کی وجہ اسرائیلی کارروائیاں اور بھوک، لازارینی

غزہ میں لوگوں کی ہلاکتوں کی وجہ اسرائیلی کارروائیاں اور بھوک، لازارینی

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں تاخیر کا نتیجہ مزید بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی صورت میں نکلے گا۔ جنیوا میں یو این نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا […]

Continue Reading
غزہ: صحافیوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

غزہ: صحافیوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کی ہلاکتوں کے ہولناک واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔ ہائی کمشنر کے ترجمان ثمین الخیطان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز خان یونس میں واقع نصر میڈیکل […]

Continue Reading