کیا ABP نے آندھرا پردیش انتخابات 2024 پر اپنا اوپینین پول جاری کر دیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا (@X۔@instagram) پر آندھرا پردیش الیکشن 2024 پر آپینین پول، پیش کرنے والا @abplive کے لوگو کے ساتھ ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ اے بی پی-سی ووٹر نے آندھرا پردیش الیکشن 2024 سے پہلے سیٹوں کا تخمینہ پیش کیا ہے، جس کے مطابق برسراقتدار YSRCP کو 142، TDP/JSP […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: حکومت کے خلاف CJI نے نہیں دیا کوئی بیان، فیک اپیل وائرل 

سوشل میڈیا پر سپریم کے چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) ڈی وائی چندر چوڈ کے بیان کا ایک گرافیکل پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں CJI کے حوالے سے لکھا گیا ہے-’بھارتی جمہوریت سپریم کورٹ زندہ باد۔ ہم لوگ اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں بھارت کے آئین اور بھارت کی […]

Continue Reading

لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق وائرل ہو رہا ہے فیک میسج، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم (WhatsApp) پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ آئندہ 2024 کے عام انتخابات کا بیورا اس طرح ہے:  12مارچ 2024 کو نوٹیفیکیشن آئے گا، 28 مارچ کو پرچۂ نامزدگی بھرے جائیں گے، 19 اپریل کو ووٹنگ ہوگی، 22 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی، نتائج آئیں گے اور 30 مئی […]

Continue Reading

کل سے نافذ ہوں گے واٹس ایپ اور فون کال کے نئے مواصلاتی ضوابط؟ جانیں WhatsApp پر وائرل میسج کی حقیقت

سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ پر ہندی اخبار کا ایک تراشہ (تصویر) وائرل ہو رہا ہے، جس میں لکھا ہے- واٹس ایپ پر اور فون کالنگ سے متعلق کل سے نئے مواصلاتی ضوابط نافذ العمل ہوں گے۔  اس میں 12 نکات دیے گئے ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سبھی کال ریکارڈ ہوں […]

Continue Reading

کیا مولانا نے کہا- BJP کو شکست دینے کے لیے ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنسائیں مسلم لڑکیاں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ’ایکس پوسٹ‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’بی جے پی کے کلیدی ووٹر ہیں ہندو لڑکے۔ سبھی مسلم لڑکیوں سے گذارش ہے کہ اگلے 6 مہینے تک ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنساؤ پھر کانگریس کو ووٹ دینے کے لیے مناؤ، جس […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے 2024 عام انتخابات جیتنے پر بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دینے کا کیا اعلان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اگر 2024 میں کانگریس الیکشن جیتتی ہے تو بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دیا جائے گا۔    دی بینگن نامی ایکس یوزر نے راہل گاندھی اور جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کی تصویر پوسٹ کرتے […]

Continue Reading

راہل دراوڑ نے کہا: سرفراز خان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز میں موقع دیا جائے گا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ  ٹیسٹ میچوں کی سریز کاآغاز 25 جنوری سے ہوگا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر نوجوان کرکٹر سرفراز خان سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ نے واضح کر دیا ہے کہ-’سرفراز خان کافی وقت سے ٹیسٹ کرکٹ میں رن  بنا […]

Continue Reading

بھگوان رام کی فوٹو کے ساتھ ₹ 500 کے نئے نوٹ ہوں گے جاری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر 500 ₹ کے نئے نوٹ کی تصویر، شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک طرف بھگوان رام کی تصویر ہے اور دوسری طرف رام مندر کی تصویر ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RB) رام مندر کے ’پران پرتِشٹھا‘ کے دن 22 جنوری 2024 […]

Continue Reading

منی پور سے ’نیائے یاترا‘ شروع کرنے پر چینی صدر شی جن پنگ نے ادا کیا راہل گاندھی کا شکریہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر چین کے سرکاری میڈیا ادارے گلوبل ٹائمس (@globaltimesnews) کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی تصویر کے ساتھ خبر دی گئی ہے کہ شی جن پنگ نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے […]

Continue Reading

’اگر رام مندر بنا تو ملک چھوڑ دوں گا‘ منور رانا کا فرضی بیان وائرل 

14 جنوری 2024 کو عالمی شہرت یافتہ ملک کے معروف شاعر منور رانا کا انتقال ہو گیا۔ ایک طرف پورا ملک ان کی موت کی خبر سن کر سوگ میں ڈوب گیا۔ PM مودی سمیت مختلف شعبوں کی ہستیوں نے اظہارِ رنج و غم کیا تو وہیں، سوشل میڈیا پر کیپشن ’منور رانا تو بس […]

Continue Reading