راجستھان ہائی وے پر مسلم ہوٹلوں میں نامرد کرنے والی ادویات ملا ہوا کھانا کھلائے جانے کا غلط دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: راجستھان ہائی وے پر مسلم ہوٹلوں میں نامرد کرنے والی ادویات ملا ہوا کھانا کھلائے جانے کا غلط دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک نوجوان کہہ رہا ہے کہ راجستھان، گجرات اور مہاراشٹر کے ہائی وے پر واقع 40 سے زائد مسلم ڈھابوں پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان بتاتا ہے کہ مسلمانوں کے ہوٹلوں میں کھانے میں نامرد کرنے والی ادویات کی ملاوٹ کر […]

Continue Reading
اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو 'بیمار ذہنیت کا غلام' نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

فیکٹ چیک : اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو ‘بیمار ذہنیت کا غلام’ نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک نیوز ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر بھارت کی تنقید کی ہے۔ وائرل نیوز کٹنگ کی سرخی ہے ’’بھارت بیمار ذہنیت کا غلام ہے جہاں ریپ کرنے والوں کو بچانے کے […]

Continue Reading
بھوپیندر سنگھ ہڈا نے ریزرویشن ختم کرنے کی حمایت نہیں کی، ٹائمز ناؤ نوبھارت کی وائرل نیوز کلپ فیک ہے۔

فیکٹ چیک – بھوپیندر سنگھ ہڈا نے ریزرویشن ختم کرنے کی حمایت نہیں کی ، ٹائمز ناؤ نوبھارت کی وائرل نیوز کلپ فیک ہے۔

ٹائمز ناؤ نوبھارت کے لوگو کے ساتھ ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہڈا کو میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ساتھ ہی گرافکس میں لکھا ہے ’’راہل جی نے ریزرویشن کے بارے میں سچ کہا ہے – ہڈا‘‘۔ جب […]

Continue Reading
:امریکی اخبار نے راہل گاندھی کی شہریت پر سوال نہیں اٹھایا، وائرل نیوز کٹنگ فیک ہے۔

فیکٹ چیک :امریکی اخبار نے راہل گاندھی کی شہریت پر سوال نہیں اٹھایا ،وائرل نیوز کٹنگ فیک ہے۔

ایک انگریزی اخبار کی ایک نیوز کٹنگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی تصویر ہے اور ہیڈلائنس میں لکھا ہے، امریکی پوچھ رہے ہیں راہل بھارت سے ہیں یا پاکستان سے؟ اس خبر کی ڈیٹ لائن سان فرانسسکو، 31 مئی، ایجنسیاں لکھی ہے۔ یوزرس اس نیوز کٹنگ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا فیک دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا  فیک دعویٰ وائرل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ایکس پر بہت سے پاکستانی یوزرس نے اردو میں کیپشن لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ Link کئی دوسرے یوزرس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے اسلام […]

Continue Reading
عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک بیان وائرل

فیکٹ چیک: عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک  بیان وائرل

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی تصویر والا کوٹ کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اکھلیش کی تصویر کے ساتھ ٹیکسٹ میں لکھا ہے، ”زیادہ تر مسلمان کم تعلیم یافتہ ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے وہ عصمت دری جیسی غلطیاں کرتے ہیں۔ یہ کوئی جرم نہیں ہے۔‘‘ اس کوٹ […]

Continue Reading
راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادھو ٹھاکرے راہل گاندھی کو سلام کرتے ہوئے جھک رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس ادھو ٹھاکرے کی تنقید […]

Continue Reading
یوکے پولس کی سر جھکائے ہوئے وائرل تصویر اے آئی جنریٹیڈ

فیکٹ چیک – یوکے پولس کی سر جھکائے  ہوئے وائرل  تصویر اے آئی جنریٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانیہ کے کچھ پولیس اہلکاروں کو سر جھکائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے برطانیہ کے فرسٹ لیڈر پال گولڈنگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پولیسنگ کی موجودہ حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ Link […]

Continue Reading
کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو 'گوپنیہ سوچنا ٹیکس' کہا؟

فیکٹ چیک : کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ کہا؟

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو میں وزیر خزانہ کہتی ہیں، جی ایس ٹی کا مطلب ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ ہے، یہ ہماری گوپنیہ سوچنا ہے کہ ہم نے کتنا ٹیکس کمایا، ہم اس بار ڈیٹا جاری نہیں کر سکتے، کیونکہ جیو مہنگا ہو گیا ہے۔ جس […]

Continue Reading
کیا وکی لیکس نے مودی حکومت کے کرپٹ وزراء کی فہرست جاری کی؟

کیا وکی لیکس نے مودی حکومت کے کرپٹ وزراء کی فہرست جاری کی؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر وکی لیکس کے انکشافات کا دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رشی سنک کی برطانیہ میں شکست کے بعد بھارت کی مودی حکومت اور اس کے وزراء کا کالا دھن بے نقاب ہو گیا ہے۔ مودی کے وزراء کی کالی […]

Continue Reading