فیکٹ چیک: جگدیپ دھنکھڑ ملک کے 16ویں نہیں بلکہ 14 ویں نائب صدر ہوئے منتخب، روزنامہ پتریکا نے چلائی غلط خبر
ملک کے سرکردہ قومی اخبارات میں سے ایک پتریکا نے نائب صدر کے الیکشن میں جگدیپ دھنکھڑ کے جیت درج کرنے کی بابت ایک غلط خبر پبلش کی ہے۔ پتریکا نے لکھا ، ’ جگدیپ دھنکھڑ بنے ملک کے 16 ویں نائب صدر، مارگریٹ الوا کو 346 ووٹوں سے ہرایا‘۔ خبر میں آگے لکھا گیا،’ […]
Continue Reading
