راہل گاندھی کی ایڈیٹیڈ فوٹو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ بھارت میں بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہی ہے۔ راہل کی تعریف اس بات کے لیے بھی ہو رہی ہےکہ وہ 52 سال کی عمر میں بھی کتنے فٹ اور متحرک ہیں کیونکہ وہ نہ صرف کنیا کماری سے جموں و کشمیر تک پورے بھارت […]

Continue Reading

کیا مسلمانوں نے کر دیا آندھرا پردیش میں مسجد بنانے کے لیے ایک قدیم مندر کو منہدم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

آندھرا پردیش میں شرپسند عناصر کی جانب سے ایک قدیم مندر کو منہدم کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ تصویریں شیئر کرتے ہوئے یوگی یوگیش اگروال نامی یوزر نے کیپشن دیا–’جہادیوں نے آندھرا پردیش میں قدیم مندر کو منہدم کر دیا۔ جاگو ہندوؤں، جاگو آزاد بھارت میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ناموسِ رسالت مآبﷺ سے متعلق ترکیہ اردو نے چلائی فیک نیوز 

ترکی سے چلنے والے اردو زبان کے نیوز پورٹل ترکیہ اردو نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ بھارت میں توہینِ رسالت مآب ﷺ کے خلاف مظاہرہ کرنے کے سبب پولیس مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ تصویر میں خاتون پولیس اہلکار کو ایک لڑکی کو کھینچ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کارٹون نیٹ ورک 30 سال بعد بند ہو رہا ہے؟

کئی سوشل میڈیا یوزرس نے جمعہ کو ٹویٹر پر اس بابت تشویش کا اظہار کیا کہ کارٹون نیٹ ورک چینل بند ہونے جا رہا ہے۔ کارٹون نیٹ ورک (CN) وارنر برادرس ڈسکوری کی ملکیت والا ایک امریکی کیبل ٹیلی ویژن چینل ہے۔ گذشتہ 30 برسوں سے چینل کا کارٹون شو کے سبب بچوں میں کافی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نائیجیریائی سیاست داں نے پنجاب میں سات لاکھ کمبائن ٹریکٹر کے ہونے کا کیا جھوٹا دعویٰ

نائیجیریائی تاجر اور سیاست داں پیٹر گریگری اوبی کون نے نائجیریا میں کمبائن ٹریکٹر کی قلت پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں سات لاکھ سے زائد کمبائن ٹریکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میکانائزیشن کے تناظر میں؛ آج بھارت میں، ایک صوبہ، پنجاب میں سات لاکھ سے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پیاز خریدتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی تصویر وائرل 

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں انھیں سبزی کی دکان سے پیاز خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نرملا سیتارمن پیاز نہیں کھاتی ہیں لیکن پیاز خرید رہی ہیں۔ یہ تصویر کانگریس […]

Continue Reading

بہار میں وہیل چیئر پر چلنے والے لالو پرساد یادو، سنگاپور میں ’بیچ‘ پر گھوم رہے ہیں؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی دو تصویروں کے ایک کولاج کو جم کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس کولاج کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ لالو پرساد یادو بہار میں وہیل چیئر پر چلتے ہیں اور جب سنگاپور پہنچتے ہیں تو بیچ پر ٹہلنے […]

Continue Reading

کیا قطب مینار ’وشنو استمبھ‘ ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

قطب مینار ایک تاریخی عمارت ہے، جو اب ثقافت کے نام پر انتہا پسندی سے متاثر لڑائی جھگڑوں کیے نرغے میں ہے۔ اس حوالے سے سماج اور سماج کا آئینہ دار، سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ کوین آف جھانسی نامی یوزر نے قطب مینار کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بابا صاحب امبیڈکر نے ’دھم پرتِگیا‘ تنہا لی تھی؟

عام آدمی پارٹی (AAP) کے رہنما اور دہلی حکومت میں کابینی وزیر راجندر پال گوتم 5 اکتوبر کو قومی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک پروگرام میں موجود تھے، جس میں حلف لیا گیا تھا کہ ’میں برہما، وشنو، مہیش، رام، کرشن کو خدا نہیں مانوں گا اور ان کی پوجا نہیں کروں گا‘۔ بھارتیہ جنتا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: قطری حکومت کے نام پر 2022 فیفا عالمی کپ کے لیے پابندیوں والا فیک پوسٹر جاری

اگلے ماہ سے قطر میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 سے متعلق ایک پوسٹر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں حکومتِ قطر کی جانب سے عائد کی گئی مبینہ پابندیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پوسٹر پر انگلش اور عربی میں کہا گیا ہے کہ قطر آپ […]

Continue Reading