فیکٹ چیک: پی ایم مودی اور اسمرتی ایرانی کی فیک تصویر وائرل

ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تنیشکا امبیڈکر نامی یوزر نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا،’چِنتا (فکر) مت کر پگلی میرے رہتے تجھے منتری منڈل (کابینہ) سے کوئی نہیں نکال سکتا۔❤️😂‘  تصویر کو 100 سے زیادہ ری-ٹویٹ اور 700 سے زیادہ […]

Continue Reading

چھتیس گڑھ میں کیلا کھانے سے دیوی درگا بیمار؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ خوب وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ-’چھتیس گڑھ میں کیلا کھانے سے درگا جی بیمار‘ ہو گئی ہیں۔  اس پوسٹ کے ساتھ ’نیوز-18 انڈیا‘ کے ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں لکھا ہے-’چھتیس گڑھ میں کیلا […]

Continue Reading

کیا ایمیزون فروخت کر رہا ہے گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ای-کامرس کمپنی ایمیزون اب ہر قسم کی مصنوعات کے ساتھ ساتھ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ بھی فروخت کر رہی ہے۔ یوٹیوب پر Gadgets Unfolded نامی یوزر نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو کو یوٹیوب […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: طارق فتح نے مسلمانوں کی تنقید کے لیے پوسٹ کی فیک تصویر

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ مسلمان سڑک پر نماز ادا کر رہے ہیں۔ اس تصویر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ نماز پڑھنے والے مسلمانوں نے سائیکل اپنے پیچھے کھڑی کر رکھی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر  میں کووڈ-19 سے نہیں بگڑے حالات، پاکستان پھیلا رہا ہے جھوٹ

چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کورونا کا نیا ویریئنٹ  BF7 سامنے آ چکا ہے۔ ایسے میں بھارت نے بھی چوتھی لہر کے خدشے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ نئے کیسز کی طبی جانچ کے لیے تمام سیمپل کی جینوم سیکوینسنگ کی جا رہی ہے۔ اس دوران ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اورنگ زیب اور اہلیہ بائی کے بارے میں پردیپ بھنڈاری کا گمراہ کن دعویٰ

ٹویٹر پر پردیپ بھنڈاری نامی ایک ویریفائیڈ یوزر ہیں۔ ان کے بایو میں دی گئی معلومات کے مطابق وہ انڈیا نیوز چینل کے نیوز ڈائریکٹر اور ’جَن کی بات‘ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ اس کے علاوہ بھی وہ کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ بھنڈاری نے مغل بادشاہ اورنگزیب اور اہلیہ بائی ہولکر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستانی میڈیا نے بھارت کے خلاف 500 کشمیری لڑکیوں کے قتل کی چلائی فیک نیوز 

پاکستانی میڈیا میں بھارت کے خلاف ایک بڑی خبر چل رہی ہے۔ اس خبر میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مبینہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ کشمیر میں بھارتی فوج کے سیکریٹ ٹارچر سیل میں 500 لڑکیوں کی موت، 200 کو زندہ برآمد کیا گیا۔  پیارے کشمیر نامی نیوز پورٹل پر پوسٹ کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی بچپن کی فیک فوٹو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں ایک بچہ اپنی ماں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس تصویر میں بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی اپنی والدہ کے ساتھ ہیں۔ یوزرس، […]

Continue Reading

بھارت جوڑو یاترا کے درمیان بی جے پی آئی ٹی سیل اور میڈیا اینکروں نے چلائی فیک نیوز

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی جانب سے شروع کی گئی عوامی تحریک ’بھارت جوڑو یاترا‘ جو کنیاکماری سے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر تک 150 دنوں میں 3570 کلو میٹر تک پیدل چل کر پوری ہوگی۔  اس درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جہاں راہل گاندھی […]

Continue Reading

راجستھان میں  بنائے گئے 6 نئے اضلاع؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر راجستھان سے متعلق ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راجستھان حکومت نے 6 نئے اضلاع کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے 6 اضلاع کے نام یہ ہیں- (1) بیاور (2) کوٹپُتلی (3) ڈیڈوانہ (4) بلوترا (5) بھیواڑی اور (6) پھلودی۔ فیس بک اور ٹویٹر سمیت […]

Continue Reading