ہندو لڑکی سے ریپ کیس میں ضمانت پر چھوٹے غفار کی 5 ٹکڑوں میں ملی لاش؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع دیوریا کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ریپ کیس میں ملزم کو ضمانت ملنے کے بعد، کسی نے اسے قتل کر دیا اور اس کی لاش کے پانچ ٹکڑے کرکے نالے میں پھینک دیا۔  قومی ہفتہ وار میگزین پنججنیا کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: یوگی دیو ناتھ نے شیئر کی راہل گاندھی کی ایڈیٹیڈ تصویر

دھرم کی آڑ میں نفرت پھیلانے کے لیے مشہور یوگی دیوناتھ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی تصویر پوسٹ کی ہے۔ یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ تصویر کو ٹویٹ کرکے یوگی دیو ناتھ نے ہندی میں کیپشن دیا،’راہل راجیو فیروز‘۔ اس تصویر میں ڈیسک پر رکھی ہوئی ’نیم […]

Continue Reading

کیا پنجاب حکومت نے جاری کیا ملازمین کے سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے سرکُلر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک سرکاری سرکُلر کا اسکرین شاٹ خوب وائرل ہو رہاہے۔ اس اسکرین شاٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پنجاب حکومت کے ملازمین سوشل میڈیا پر ریاستی حکومت کو ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں جس کے بعد حکومت نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے 22500 طلبہ کو بھارت واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ روک دی تھی؟ جے پی نڈا نے کیا فیک دعویٰ 

کرناٹک کے ضلع اُڈُپِّی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نے بھارتی طلبہ کو واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ کو روک دیا تھا۔  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ نے […]

Continue Reading

کانگریس کے رہنماؤں نے نہیں کی پاکستان کو مالی مدد دینے کی وکالت، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہا ہے، جس میں کانگریس کے دو سینیئر رہنماؤں کی تصویروں کے ساتھ ان کا بیان درج ہے۔ پہلے، سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے،’پاکستان کے مشکل مالی حالت میں مدد کرنے کے بجائے مودی حکومت فوج کے لیے ہتھیار خرید رہی […]

Continue Reading

کیا آسٹریلیا نے چھاپی 5 ڈالر کے نوٹ پر شین وارن کی تصویر؟ پڑھیں فیکٹ چیک

پانچ ڈالر کے نوٹ پر آسٹریلیا کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر شین کیتھ وارن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ آسٹریلیا، اپنے کرنسی نوٹ پر شین وارن کی تصویر چھاپ رہا ہے۔ ایک یوزر نے ٹویٹر پر اس تصویر کے کیپشن میں لکھا،’کنگ آسٹریلیا کو سیلیبریٹ […]

Continue Reading

زیور چوری کرنے پر، گھر سے نکالے گئے تھے PM مودی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر PM مودی سے متعلق طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ٹویٹر پر #चौकीदार_ही_चोर_है ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اخبار ’امر اُجالا‘ نے 02 جون 2016 کو سرخی،’سنیاس کبھی نہیں لیا، گہنوں کی […]

Continue Reading

گاندھی جی تھے برٹش آرمی میں سرجینٹ میجر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

30 جنوری کو بابائے قوم گاندھی جی کی برسی تھی۔ گاندھی کو 30 جنوری 1948 کو ناتھورام گوڈسے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ گاندھی جی کی برسی پر سوشل میڈیا پر #ناتھورام_گوڈسے_امر_رہے ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت پوسٹ کرنے والے یوزرس نے گاندھی جی کے بارے میں بہت […]

Continue Reading

ہندو خواتین سے چھیڑ خانی کرنے پر مسلم شخص کی جم کر پٹائی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کا ایک گروپ دو افراد کی پٹائی کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ایک مسلم شخص […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بہار کے وزیر تعلیم نے کیا جھوٹا دعویٰ، دہلی کے انڈیا گیٹ پر نہیں ہیں مجاہدینِ آزادی کے نام

بہار کے وزیر تعلیم پروفیسر چندر شیکھر نے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ قومی راجدھانی نئی دہلی میں واقع انڈیا گیٹ پر انگریزوں کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے 95395 مجاہدینِ آزادی کے نام ہیں، لیکن کسی منووادی (منو پسند) کا نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا–’سنگھیوں اور منووادیوں (ہندو سخت گیروں) […]

Continue Reading