فیکٹ چیک: بھارتی فوج میں نیپالی فوجیوں کے بارے میں گمراہ کن دعویٰ، جانیں کیا ہے حقیقت؟

سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے پروفیسر اشوک سوین نے بھارتی فوج میں نیپالیوں کی تعداد کی بابت بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی فوج میں تعداد کے لحاظ سے گجراتیوں کا موازنہ نیپالیوں سے کیاہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ گجرات کی آبادی 70 ملین ہے لیکن وہ انڈین آرمی میں 22,000 […]

Continue Reading

عام آدمی پارٹی نے ہندوؤں سے کہا: ستیہ نارائن کتھا چھوڑو، نماز پڑھو؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

گجرات میں رواں برس کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس سمیت کئی پارٹیوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔ وہیں عام آدمی پارٹی (اےاےپی) بھی پوری تیاری کے ساتھ گجرات کا الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کا […]

Continue Reading

کیا شاہ جہاں نے ’ممتاز‘ کی موت کے بعد، اپنی بیٹی جہاں آرا کو بیوی بنا لیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مغل تاریخ کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ جانے کیوں ’ماضی‘ ہو جانے کے باوجود وہ حال کے دائیں بازو-سخت گیروں کے نشانے پر رہتے ہیں، فی الحال مغل کا خوف پیدا کرکے انھیں مستقبل کے لیے خطرہ بتایا جاتا ہے۔ سماج اور سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں طرح طرح کے چرچے رہتے ہیں، بیشتر […]

Continue Reading

آسام میں ہندوؤں کی 73 فیصد جائیداد روہنگیاؤں نے ہڑپ لی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میانمار میں ہوئے ظلم و تشدد کے بعد بھاگ کر ہندوستان میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں سے متعلق آسام حکومت نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے بہت سے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیج دیا ہے۔ وہیں، روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے ملک کی سیاست میں کافی تنازعہ بھی ہوتا آیا ہے۔ حال ہی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: شہنواز حسین کی ’وشو دھرم سمیلن‘ کی تصویر ، مندر میں داخل ہونے کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل 

بہار کے شہر گیا میں وشنوپد مندر میں وزیر اسرائیل منصوری کی موجودگی کے بعد تنازعہ ہو رہا ہے۔ ہندو تنظیموں کا الزام ہے کہ مندر میں غیر ہندوؤں کے داخل ہونے پر پابندی ہے۔ہندوتوا تنظیموں اور بی جے پی نے بہار حکومت کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا قرار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راجستھان کے وزیر کا گمراہ کن دعویٰ، ’چین میں 80 فیصد، امریکہ میں 50 فیصد خواتین کام کرتی ہیں‘

راجستھان ڈیجیفیسٹ کے اختتامی پروگرام میں تقریر کے دوران سی ایم اشوک گہلوت کی موجودگی میں کابینی وزیر گووند رام میگھوال نے دعویٰ کیا کہ–’چین میں 80 فیصد سے زائد خواتین کام کرتی ہیں، امریکہ میں 50 فیصد خواتین کام کرتی ہیں، اس لیے وہ ممالک سائنس کی دنیا میں جی رہے ہیں۔ بدقسمتی ہے […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کو گولی لگنے کے بعد سونیا گاندھی نے اسپتال پہنچانے میں تاخیر کی تھی؟ پڑھیں، پڑھیں، فیکٹ چیک 

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ان میں ایک دعویٰ یہ بھی ہے کہ آئرن لیڈی، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی موت سونیا گاندھی کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ Parmarth – A Charitable Trust نے فیس بک پر ایک طویل […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند UPI  ٹرانزیکشن پر ٹیکس لگانے جا رہی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک گرافیکل امیج تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ UPI ٹرانزیکشن پر اب ٹیکس لگے گا۔ وائرل گرافیکل امیج میں کہا گیا ہے،’آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) نے مختلف رقم کے بینڈ کی بنیاد پر UPI ادائیگی پر ٹیکس لگانے کے امکان […]

Continue Reading

بہار کے وزیر تیج پرتاپ یادو کو ملی ڈاکٹریٹ کی ڈگری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کے بی جے پی سے اتحاد توڑ کر آر جے ڈی-کانگریس کے ساتھ حکومت بنانے کے بعد سوشل میڈیا ،  بہار اور مہاگٹھ بندھن کے رہنماؤں کے خلاف فرضی اور گمراہ کن خبروں سے بھر گیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس آئے دن فرضی اور گمراہ کن پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ […]

Continue Reading

گاندھی جی سے ڈائریکٹ بات کرکےراہل گاندھی نے کہا،’آپ غلط ہیں اور میں صحیح ہوں ؟‘پڑھیں ، فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ راہل گاندھی نے  بابائے قوم،  گاندھی جی سےگفتگو کرنے کی بات کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی بھی کہہ […]

Continue Reading