گاندھی جی نے بھگت سنگھ کو پھانسی کے پھندے پر لٹکنے کے لیے چھوڑ دیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سماج اور سوشل میڈیا پر رہ رہ کر یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ گاندھی جی نے آزادی کے متوالے بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کو انگریزی مظالم کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔  روشن سنگھ راجپوت نامی یوزر نے ٹویٹ کیا،’یہ وہی گاندھی ہے جنھوں نے بھگت سنگھ اور ان […]

Continue Reading

راجستھان حکومت نے نوراتری پر ہندو مندر میں پوجا پر لگائی پابندی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

نوراتری، ہندو مت کا مقدس تیوہار ہے۔ نوراتری کے مختلف دنوں میں دیوی ماں کے نو روپوں کی پوجا کی جاتی ہے۔ اس دوران ملک بھر میں مختلف مقامات پر مندروں میں پوجا-ارچنا کی جاتی ہے۔ نوراتری کے اس تیوہار کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا جنوبی افریقہ کے کرکٹر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا؟ 

جنوبی افریقہ کے کرکٹر وین پارنیل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لمبے عرصے تک اسلام کا مطالعہ کرنے کے بعد پارنیل نے پورے خاندان کے ساتھ دینِ […]

Continue Reading

نربھیا کیس میں سب کو پھانسی ہوئی لیکن ایک مجرم محمد افروز بچ گیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نربھیا کیس کے تمام قصورواروں کو پھانسی کی سزا ہوئی مگر جس نے سب سے زیادہ بربرتا  کی تھی، اس کا نام محمد افروز ہے اور اسے نابالغ ہونے کے سبب چھوڑ دیا گیا۔ سیوا بھارت نیوز نے فیس بک پر دہلی کے وزیر […]

Continue Reading

فرانس میں مساجد-مدارس کو دہشت گردی کا اڈہ قرار دےکر، عائد کر دی گئی پابندی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر فرانس میں مدارس اور مساجد کو دہشت گردی کے اڈے قرار دے کر ان پر پابندی لگانے کا دعویٰ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس دعوے کو پوسٹ کرنے والے یوزرس سوال کر رہے ہیں کہ کیا بھارت میں بھی مدارس اور مساجد پر پابندی عائد کی جانی […]

Continue Reading

بھگت سنگھ نے پھانسی سے بچ جانے پر ساری زندگی امبیڈکر کے مشن میں لگانے کا عہد کیا تھا؟  پڑھیں-فیکٹ چیک

ہر سال 28 ستمبر کو ’بھگت سنگھ جینتی‘ منائی جاتی ہے۔ ہر محب وطن خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ کو یاد کرتا ہے۔ اس بیچ سوشل میڈیا پر اخبار کی ایک کٹنگ کی تصویر شیئر کی گئی جس کے توسط سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھگت سنگھ نے […]

Continue Reading

ہندو دھرم اور شری کرشن پر ای-کامرس کمپنی Myntra نے بنایا متنازعہ کارٹون؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

تیوہاروں کا سیزن چل رہا ہے اور دیوالی بھی قریب ہے۔ اس فیسٹیول سیزن میں ای-کامرس کمپنیوں کی جانب سے خریدرای کرنے پر چھوٹ اور ڈسکاؤنٹ آفر دیا جا رہا ہے۔ وہیں اس بیچ ای-کامرس کمپنی Myntra کی بابت تنازعہ چھڑ گیا ہے۔ دراصل دروپدی کے ’چیر ہرن‘ کو دکھانے والا ایک کارٹون وائرل ہو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بھگت سنگھ کو آر ایس ایس کے برہمن جج نے پھانسی کی سزا سنائی تھی؟ 

سوشل میڈیا سائٹس پر مجاہد آزادی بھگت سنگھ کے بارے میں طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ انہی میں سے کچھ یہ ہیں کہ جس جج نے انھیں پھانسی کی سزا سنائی تھی، وہ برہمن تھا اور بھگت سنگھ کے خلاف کیس لڑنے والا وکیل بھی برہمن تھا۔  ندیم نیڈ نامی یوزر نے ٹویٹ […]

Continue Reading

مسلم ممالک میں وقف بورڈ نہیں ہے لیکن بھارت میں ہے! پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے۔ آر کے ساہو نامی سوشل میڈیا یوزر نے اے بی پی نیوز کی بریکنگ نیوز کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا،’56 اسلامی ملکوں میں کہیں وقف بورڈ نہیں ہے، یہ صرف سیکولر ملک ہندوستان میں ہی کیوں ہے؟ اگر سمجھ لوگے تو بھلا ہوگا‘۔  اسی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے سپریا سولے کی فوٹوشاپڈ تصویر وائرل

مہاراشٹر کے بارامتی سے رکن پارلیمنٹ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رہنما سپریا سولے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انھیں وزیر اعلیٰ کی کرسی پر براجمان دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں ان کے ساتھ سابق کابینی وزیر راجیش ٹوپے اور این سی […]

Continue Reading