فیکٹ چیک: پی ایم مودی اور اسمرتی ایرانی کی فیک تصویر وائرل
ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تنیشکا امبیڈکر نامی یوزر نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا،’چِنتا (فکر) مت کر پگلی میرے رہتے تجھے منتری منڈل (کابینہ) سے کوئی نہیں نکال سکتا۔❤️😂‘ تصویر کو 100 سے زیادہ ری-ٹویٹ اور 700 سے زیادہ […]
Continue Reading
