فیکٹ چیک – یوکے پولس کی سر جھکائے ہوئے وائرل تصویر اے آئی جنریٹیڈ ہے
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانیہ کے کچھ پولیس اہلکاروں کو سر جھکائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے برطانیہ کے فرسٹ لیڈر پال گولڈنگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پولیسنگ کی موجودہ حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ Link […]
Continue Reading
