فیکٹ چیک: کیا شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ کا عطیہ دیا ؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچائی

فیکٹ چیک: کیا شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ کا عطیہ دیا ؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچائی

دعویٰ ایک وائرل تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ کیپشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شریدی سائی مندر ٹرسٹ نے مسلمانوں کو حج کے لیے 35 کروڑ روپے تحفے میں دیے ہیں۔ دعویٰ کرنے والا ہندوؤں کو شریدی سائی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو ترکی کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ترکی کے دس لاکھ شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہ اسرائیل کے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں صوفی سنت کے مزار پر حملے کو ہندو مندر کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں صوفی سنت کے مزار پر حملے کو ہندو مندر کا بتاکر وائرل

ایک وائرل ویڈیو میں ایک مذہبی ادارے کے کمپلیکس میں تخریب کاری اور آتش زنی دکھائی گئی ہے۔ ویڈیو میں موجود متن بتاتا ہے کہ یہ ویڈیو مغربی بنگال سے ہے اور یہ سب کچھ ایک ہندو مندر کے خلاف ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو لوگوں سے گزارش کرتی ہے کہ وہ دیگر مذاہب کے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہاتھرس ریپ کیس میں نابالغ متاثرہ کا فیک ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

فیکٹ چیک: ہاتھرس ریپ کیس میں نابالغ متاثرہ کا فیک ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

حال ہی میں اتر پردیش کے ہاتھرس کے ساداباد میں ایک نابالغ لڑکی کے ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ 7 سالہ متاثرہ رات کو دیگر بچوں کے ساتھ بازار سے سامان لینے گئی تھی۔ اس دوران ایک انجان شخص نے اسے اغوا کر لیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔ اس معاملے میں اب […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا کرناٹک حکومت نے صرف مسلم لڑکیوں کے لیے خود دفاعی تربیت شروع کی؟ جانیے سچائی

فیکٹ چیک: کیا کرناٹک حکومت نے صرف مسلم لڑکیوں کے لیے خود دفاعی تربیت شروع کی؟ جانیے سچائی

حال ہی میں کرناٹک کے ہاویری ضلع میں 22 سالہ سواتی رامیش بڈیگیرے کو اس کے بوائے فرینڈ نیاز بینیگیرے نے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ حالانکہ، پولیس نے اس واقعے میں کسی فرقہ وارانہ پہلو سے انکار کیا ہے۔ اس دوران، سوشل میڈیا پر کچھ یوزرس نے اس واقعے کو بین المذاہب شادی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا افتار میں شامل ہونے کے لیے ٹوپی پہن کر پہنچیں نیوز اینکر شویتا سنگھ اور چترا تریپاٹھی؟

فیکٹ چیک: کیا افطار میں شامل ہونے کے لیے ٹوپی پہن کر پہنچیں نیوز اینکر شویتا سنگھ اور چترا تریپاٹھی؟

سوشل میڈیا پر نیوز اینکر شویتا سنگھ اور چترا تریپاٹھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دونوں ٹوپی پہنے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر ان کے افطار میں شامل ہونے کی ہے۔ سوشل سائٹ ٹویٹر پر وریفائیڈ یوزر بٹو شرما نے وائرل تصویر شیئر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا وراٹ کوہلی نے کہا – اسلام کے ماننے والوں کو نشانہ بنانا آئین کے خلاف ہے؟ جانیے سچائی

کیا وراٹ کوہلی نے کہا – اسلام کے ماننے والوں کو نشانہ بنانا آئین کے خلاف ہے؟ جانیے سچائی

سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹر وراٹ کوہلی کا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ بھارت کے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ٹویٹر یوزر دیویا کماری نے وراٹ کوہلی کی تصویرکا ایک پوسٹر شیئر کیا۔ اس پوسٹر پر لکھا ہے – "مسلمان بھی بھارت کے شہری ہیں، انہیں بھی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا لکھنؤ میں پولیس کے مارپیٹ سے مسلم رکشہ ڈرائیور کی موت ہو گئی؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

فیکٹ چیک: کیا لکھنؤ میں پولیس کے مارپیٹ سے مسلم رکشہ ڈرائیور کی موت ہو گئی؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں پولیس کو ایک نوجوان کو اپنے کندھے پر لاد کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں پولیس کے پیچھے بڑی تعداد میں بھیڑ بھی چلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، جو نعرے بازی کر رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک : کیا ساؤتھ اداکار تھلاپتی وجے نے اسلام قبول کر لیا ہے؟ حقیقت جانیں۔

فیکٹ چیک : کیا ساؤتھ اداکار تھلاپتی وجے نے اسلام قبول کر لیا ہے؟ حقیقت جانیں۔

سوشل میڈیا پر ساؤتھ سپر اسٹار تھلاپتی وجے کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اسلامی ٹوپی پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کی اس تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تھلاپتی وجے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر یوزر محمد سلمان […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا ملا یم سنگھ یادو نے ہندوؤں کو اپنا دشمن بتایا؟

فیکٹ چیک: کیا ملا یم سنگھ یادو نے ہندوؤں کو اپنا دشمن بتایا؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور بھارت کے سابق وزیر دفاع ملا یم سنگھ یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ملا یم سنگھ یادو کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ "ہم تو ہندوؤں کے دشمن ہیں۔ مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ فخر کے […]

Continue Reading