فیکٹ چیک:جامع مسجد پر دہلی کے محکمہ سیاحت نے کیا غلط دعویٰ
بھارت میں بالعموم لوگوں کو یہ بات ذہن نشیں ہے کہ دہلی کی جامع مسجد، ہندوستان کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ لال قلعہ سے محض 500 میٹر کے فاصلے پر واقع جامع مسجد کی تعمیر شاہ جہاں نے سنہ 1650 میں سرخ پتھروں اور سنگ مرمر سے شروع کی تھی۔ اس دور میں اس […]
Continue Reading
