امرت پال سنگھ کے بارے میں پولیس اہلکاروں کی گفتگو کے وائرل آڈیو کا پڑھیں فیکٹ چیک
’وارث دے پنجاب‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری سے متعلق سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں کینیڈا اور پاکستان میں بیٹھے خالصتانی سپورٹرس کی جانب سے مسلسل فیک اور گمراہ کُن خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ اس بار خالصتانی سپورٹرس نے بھارت میں بین سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹِکٹاک کا سہارا لیا […]
Continue Reading