لال چوک گھنٹہ گھر پر پاکستانی جھنڈے کی تصویر پرانی ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پاکستانی اکاؤنٹ نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا،’لال چوک، سری نگر کشمیر‘۔ اس تصویر میں متعدد افراد، لال چوک گھنٹہ گھر پر پاکستانی پرچم آویزاں کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ Source: X فیکٹ چیک: وائرل تصویر کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے اسے Google کی […]
Continue Reading