کسان تحریک میں سکھوں کے بھیس میں تبلیغی جماعت کے مولانا ہو گئے شامل؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت
سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے مولانا، پگڑی پہن کر سکھ کے بھیس میں #KisanAndolan2024 میں شامل ہو گئے ہیں۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ کسان تحریک میں کئی ایسے بھی سردار نظر آئے جو بغیر مونچھ کے ہیں، در اصل یہ سبھی تبلیغی جماعت […]
Continue Reading