کیا ہے سنجے راؤت کے روتے ہوئے ویڈیو کی حقیقیت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
شیو سینا کے رہنما سنجے راؤت کے انٹرویو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ روتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ انٹرویو میں رو رہے ہیں کیونکہ انٹرویور نے پارٹی میں سیاسی بحران کے بارے میں سوال کر لیا تھا۔ […]
Continue Reading